پشاور میں جائیدادکے لئے نانا کو قتل کرنے والا نواسہ پکڑا گیا
ملزم سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
 
    
        پشاور میں پولیس نے بزرگ شہری کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، نانا کے قتل میں ملوث نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔
متھرا پولیس نے بزرگ شہری کے اندھے قتل پر کارروائی کرتے ہوئے نانا کے قتل میں ملوث نواسے کو گرفتار کرلیا۔
پشاور میں نجی دشمنی پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق
ایف بی آر افسر نے شہری کو بیوی بچوں کے سامنے قتل کر ڈالا
پاراچنار میں پشاور کا رہائشی قتل، سر کاٹ کر ٹھوکریں ماری گئیں
پولیس کے مطابق ملزم نے 6 مرلہ مکان کے تنازعہ پر نانا کی جان لے لی، ملزم سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
KPK
peshawar
Murder
KPK Police
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔