پاکستان ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر دہشت گرد کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت شونکڑے میں حاصل کی شائع 24 اکتوبر 2025 10:07pm
پاکستان وہ صوبائی حکومت قبول نہیں جو دہشتگردی کے خلاف آپریشن میں حمایت نہ کرے: ترجمان پاک فوج تمام سیاستدان قابل احترام ہیں لیکن کسی کی سیاست ریاست سے اوپر نہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 08:23am
پاکستان صنم جاوید کی مبینہ گرفتاری، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر اغوا کا مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید اپنی ساتھی حرا بابر ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایک ہوٹل سے واپس آرہی تھیں جب راستے میں ان کی گاڑی کو روکا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 11:44am
کاروبار چین کا پشاور میں ہر سال 80 ہزار گدھے پالنے کا فیصلہ ہرماہ 10 ہزار گدھے چین کو فراہم کیے جائیں گے شائع 29 ستمبر 2025 12:56pm
پاکستان سی ٹی ڈی کا پشاور میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد پشاور کے اٹھارہ حملوں میں ملوث تھے شائع 15 اگست 2025 09:18am
پاکستان ’ایک سے آغاز، اب 100 سے زائد طلبا کی مدد‘: پاکستان کے مستقبل کے معمار سماجی کارکن ہدایت اللہ کی درخشاں کہانی معرکۂ حق یومِ آزادی ۔ قومی ترقی میں ہیروز آف پاکستان کی روشن داستانیں شائع 10 اگست 2025 12:03pm
پاکستان پشاور: ایم پی اے فضل الہیٰ تمام کا گریڈ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان، عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل شہری صرف فیس بک پر احتجاج نہ کریں بلکہ سڑکوں پر آ کر ساتھ شامل ہوں، فضل الہیٰ شائع 22 جولائ 2025 12:24pm
پاکستان عرفان سلیم سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے، پی ٹی آئی عہدیداران پشاور کا اعلان مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو سینیٹ الیکشن کے دن اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا، پی ٹی آئی پشاور شائع 18 جولائ 2025 03:29pm
پاکستان پی ٹی آئی میں سینیٹ انتخابات پر شدید اختلافات، ناراض کارکنوں کا پشاور میں احتجاج ناراض کارکنوں نے قیادت کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کیا اور احتجاجی نعرے بازی بھی کی شائع 16 جولائ 2025 08:30pm
کاروبار چینی کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول، کراچی تا پشاور کئی شہروں میں ڈبل سنچری شوگر ملز سے سپلائی رکنے پر نرخ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے شائع 14 جولائ 2025 09:50pm
پاکستان پشاور میں خونریزی کا تسلسل، 6 ماہ کے دوران 268 افراد قتل اپریل کا مہینہ سب سے زیادہ خونی ثابت ہوا، جس میں 61 افراد کو قتل کیا گیا، رپورٹ شائع 14 جولائ 2025 02:15pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے کے پی میں تبدیلی کی خواہش ظاہر کردی کے پی حکومت جعلی اور دھاندلی کی پیداوار ہے، صوبہ کسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 08:42am
پاکستان پشاور ہائی کورٹ کا سانحہ سوات پر تحریری فیصلہ جاری، 14 روز میں جامع رپورٹ طلب سیاحوں کے تحفظ کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال ہوا نہ کوئی اور طریقہ کار اپنایا گیا یہ اقدام عوامی خدمت میں سنگین غفلت تھا،فیصلہ شائع 09 جولائ 2025 12:15pm
پاکستان پشاور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ موبائل فون سروس اتوار کو رات 10 بجے کے بعد بحال ہوگی، ترجمان پولیس شائع 04 جولائ 2025 10:56am
پاکستان ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس: سیکیورٹی کے سخت انتظامات جلوسوں کی نگرانی جدید ڈرون کیمروں کے ذریعے کی جائے گی اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 02:49pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع واپس لے لیا عدالت نے مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی شائع 03 جولائ 2025 02:05pm
پاکستان جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے پر اظہار برہمی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے کو 90 دن میں کام مکمل کرنے کا حکم شائع 03 جولائ 2025 11:00am
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: انڈس ہائی وے کی خراب صورتحال پر چیف جسٹس برہم، تمام متعلقہ حکام کل طلب انڈس ہائی وےکب جی ٹی روڈ اورموٹروےکی طرح بنے گی ،چیف جسٹس شائع 02 جولائ 2025 02:13pm
پاکستان سانحہ سوات: پشاور ہائیکورٹ کی سیاحوں کے ریسکیو میں ناکامی پر اداروں سے وضاحت طلب دریاؤں پر تجاوزات، حفاظتی اقدامات میں غفلت، عدالت نے کمشنرز کو طلب کرلیا شائع 02 جولائ 2025 11:34am
پاکستان ہری پور: اراضی تنازع پر چچازاد بھائیوں کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل پشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا، ملزمان کی تلاش جاری، پولیس شائع 30 جون 2025 07:06pm
پاکستان پشاور: مخصوص نشستیں ہاتھ سے جانے کا معاملہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے بیٹھک بلا لی صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور آفتاب عالم حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے لاعلم نکلے اپ ڈیٹ 30 جون 2025 01:16pm
پاکستان پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک ملک دشمنوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 29 جون 2025 11:58pm
پاکستان جس قیادت کو اپنے لوگ گالیاں دے رہے ہوں اس کے پیچھے کون نکلے گا، شیر افضل مروت بجٹ کو بانی پی ٹی آئی کی رضامندی سے خودساختہ طور پر مشروط کیا گیا، شیر افضل مروت شائع 26 جون 2025 12:04pm
پاکستان خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کا پینشن کٹوتی اور کم الاؤنس کے خلاف احتجاج کا اعلان 15 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس ناکافی ہے ہمیں وفاق کی طرز پر کم از کم 30 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس دیا جائے، مطالبہ شائع 25 جون 2025 11:29am
پاکستان پشاور: نو سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کا پراسرار قتل بچی کے قتل کے بعد ملزم اہل خانہ کے ساتھ مریم کو تلاش کرنے کا ڈرامہ کرتا رہا شائع 25 جون 2025 09:38am
پاکستان پشاور میں عوام اور دکانداروں نے چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا ہول سیل مارکیٹ کے دکانداروں نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا شائع 21 جون 2025 10:35pm
لائف اسٹائل خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے مزید دو کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 9 ہوگئی کانگو وائرس سے متاثرہ 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، محکمہ صحت شائع 21 جون 2025 11:35am
پاکستان پشاور کے قصہ خوانی بازار کے تاجروں کی مہنگائی کیخلاف دہائی، کاروبار کی تباہی کا شکوہ بجٹ میں حکومت نے تاجروں کے لیے کچھ نہیں رکھا، تاجروں کا مؤقف شائع 20 جون 2025 05:29pm
پاکستان پشاور کے سیریل کلر کو سزائے موت سنا دی گئی ملزم کام سے چھٹی پر ہر اتوار کو واردات کرتا تھا شائع 19 جون 2025 02:02pm
پاکستان پشاور: دوستی دشمنی میں بدل گئی، دیر کالونی کے نوجوان کامران کا اندوہناک قتل قتل کیس میں دو ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ان میں سے ایک گرفتار جبکہ دوسرا تاحال مفرور ہے،پولیس شائع 19 جون 2025 09:19am