پاکستان خیبرپختونخوا میں 2025 کے دوران دہشت گردی کے 1762 واقعات کےپی،دہشتگردی واقعات سے متعلق پولیس رپورٹ آج نیوزکو موصول شائع 03 جنوری 2026 10:06am
جرائم پشاور میں ٹارگٹ کلر گروپ کا صفایا، سرغنہ سمیت 5 افراد ہلاک پینے گروپ کا نیٹ ورک مکمل طور پر ختم کر دیا ہے، سی سی پی او شائع 29 دسمبر 2025 12:33pm
پاکستان اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط: امن کے لیے وفاق سے تعاون مانگ لیا خط میں امن جرگے کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مدد کی درخواست بھی کردی۔ شائع 26 دسمبر 2025 11:49pm
جرائم پشاور: لین دین کے معاملے پر داماد کی فائرنگ سے سُسر اور سالا قتل مقتولین کا تعلق مردان سے ہے جو گڑھی حیات خان پشاور میں مقیم تھے، پولیس شائع 26 دسمبر 2025 09:45am
پاکستان سانحہ آرمی پبلک اسکول، والدین کا غم 11 سال بعد بھی تازہ ملک بھر میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کی یاد میں آج دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 01:19pm
پاکستان پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی شناخت ہوگئی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے میں تین اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوئے تھے جبکہ خودکش بمبار سمیت تین حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:09pm
پاکستان ’ہدف پریڈ تھی‘: پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک ایف سی اہلکاروں کی بروقت کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 02:01pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 3200 افراد قتل صوبے میں اغواء کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال 934 جبکہ رواں سال اب تک 993 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 10:28am
پاکستان پشاور: نجی ہوٹل سے غیر قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندے گرفتار افغان باشندے پاکستانی دستاویزات کی بنیاد پر سعودی عرب کا ورک پرمٹ ویزا حاصل کرنا چاہتے تھے۔ ایف آئی اے پشاور شائع 16 نومبر 2025 06:37pm
پاکستان طورخم سرحد کھل گئی، تجارت بدستور بند، افغان مہاجرین کو صرف واپسی کی اجازت سرحد کی بندش سے افغانستان کو پاکستان سے دوگنا نقصان ہو رہا ہے، سابق سینیئر نائب صدر سرحد چیمبر آف کامرس اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 01:35pm
پاکستان بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، قبائلی اضلاع میں نیا آپریشن نہیں ہونے دیں گے: سہیل آفریدی وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کا صوبائی اسمبلی میں بھی امن جرگہ بلانے کا فیصلہ شائع 25 اکتوبر 2025 05:37pm
پاکستان بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
پاکستان ’نئی کابینہ عمران خان کی مشاورت سے تشکیل دی جائے گی‘، اڈیالہ میں ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر سہیل آفریدی برہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست بھی دائر کر دی اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 03:36pm
پاکستان سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے 30 ویں وزیراعلیٰ بن گئے حلف برداری تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات، پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت نے شرکت کی اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 06:30pm
پاکستان صنم جاوید کی مبینہ گرفتاری، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر اغوا کا مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید اپنی ساتھی حرا بابر ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایک ہوٹل سے واپس آرہی تھیں جب راستے میں ان کی گاڑی کو روکا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 11:44am
پاکستان 10 ماہ بعد 9 کروڑ روپے کی لاگت سے پی ٹی آئی کا ایک اور جلسہ میڈیا کوریج کی غیر اعلانیہ بندش پر رہنماؤں کی کارکنان سے اپیلیں شائع 27 ستمبر 2025 04:04pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری دہشت گردی کے واقعات میں 417 شہری، پولیس آفیسرز اور اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ 925 زخمی ہوئے۔ شائع 05 ستمبر 2025 10:07am
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنی اموات ہوئیں؟ پی ڈی ایم اے نے بتادیا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی شائع 24 اگست 2025 12:54pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان اور لوئر دیر میں بارش، چھتیں گرنے سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق لکی مروت میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس کے باعث دیواریں گر گئیں، ملبے تلے دبے 10 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا شائع 24 اگست 2025 12:38pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ، چیف سیکرٹری نے تصدیق کردی مہمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ہیلی کاپٹر رہ گیا ہے، شہاب علی شاہ شائع 22 اگست 2025 05:51pm