پشاور میں دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی
طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، تعلیمی بورڈ
پشاور میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ تعلیمی بورڈ کے مطابق مارچ میں ہونے والے میٹرک امتحانات رمضان کے بعد منعقد ہوں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر امتحانات کا شیڈول رمضان کے بعد رکھا گیا ہے تاکہ طلبہ کو سہولت فراہم کی جا سکے۔
تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
peshawar
matric exams
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔