پاکستان سہیل آفریدی کی نئی کابینہ میں ناراض ارکان کو شامل کرنے کا فیصلہ نو منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آج شام 4 بجے حلف اٹھائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی ان سے حلف لیں گے شائع 15 اکتوبر 2025 11:27am
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیاسی و غیر سیاسی قوتیں متحرک، کیا پی ٹی آئی صوبائی حکومت سے محروم ہو سکتی ہے؟ پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) سے بھی مدد طلب کرلی۔ شائع 12 اکتوبر 2025 07:52pm
پاکستان نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب: اپوزیشن کس طرح نمبر گیم سے بازی پلٹ سکتی ہے؟ اسمبلی میں نمبر گیم کیا کہتی ہے؟ شائع 09 اکتوبر 2025 12:44pm
پاکستان وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی زیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایمل ولی خان کو مکمل سیکورٹی برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی تھی شائع 05 اکتوبر 2025 12:24pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار محکمہ تعلیم ریگولیٹری باڈی کے قیام پر 200 ملین روپے خرچ کرے گا، دستاویز شائع 09 ستمبر 2025 11:18am
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری، 411 اموات ریکارڈ گزشتہ 2 روز کے دوران صوبے میں مختلف حادثات میں مزید 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 03:23pm
پاکستان بھارت کی آبی جارحیت سے ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیے اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 11:58pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں اسکولوں کے بعد اب کالجز کی بھی نجکاری صوبے کے 55 کالجوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل ، محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے لسٹ جاری کردی شائع 26 اگست 2025 01:08pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات 427 ہوگئیں، صوابی سے 12 اور بونیر سے ایک لاش برآمد سوات میں بھی معمولات بحال نہ ہوسکے جبکہ پاک فوج کا ریسکیواور ریلیف آپریشن جاری شائع 20 اگست 2025 09:59pm
پاکستان ہیلی کاپٹر سے رابطہ کب منقطع ہوا اور کتنے بجے ٹریس کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی شائع 15 اگست 2025 10:56pm
پاکستان باجوڑ امداد لے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 افراد شہید حادثے میں 2 پائلٹ بھی جاں بحق، خیبرپختونخوا حکومت کا کل سوگ منانے کا اعلان اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:46pm
پاکستان باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن، ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار خیبرپختونخوا کابینہ کی ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کی حمایت، باجوڑ میں آپریشن سے بے گھر متاثرین کو 50 ہزار روپے دینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 12 اگست 2025 06:30pm
پاکستان پشاور بی آر ٹی میں 28 ارب روپے کی بے قاعدگیاں، آڈٹ رپورٹ تیار رپورٹ کے مطابق کمرشل پلازے مکمل نہ ہونے، غلط کنٹریکٹس اور دیگر انتظامی خامیوں سے اربوں روپے کا نقصان ہوا شائع 11 اگست 2025 01:41pm
کاروبار خیبرپختونخوا: 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف نجی اسپتالوں کو غیرضروری طور پر صحت سہولت کارڈ پینل میں شامل کیا گیا، آڈٹ رپورٹ شائع 10 اگست 2025 08:02pm
پاکستان کے پی ٹیکسٹ بک بورڈ میں مالیاتی اسکینڈل: بے ضابطگیوں سے صوبائی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان غیر شفاف بولیاں، رائیلٹی، سیلز ٹیکس کی عدم وصولی، سیاسی بنیادوں پر ٹھیکوں کے ذریعے خزانے پر بوجھ ڈالا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 06:47pm
پاکستان پشاورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا عمر ایوب اور شبلی فراز کیخلاف مزید کارروائی نہ کی جائے، عدالت سے بڑا حکم آگیا شائع 06 اگست 2025 08:27pm
پاکستان اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، کراچی میں ہلکی بوندا باندی خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے شائع 05 اگست 2025 10:35am
پاکستان خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے میٹرک نتائج مایوس کن، کئی اسکولوں میں تمام طلبہ فیل دستاویز کے مطابق چارسدہ، چترال، پشاور، خیبر اور مہمند سمیت کئی اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی کامیابی کی شرح نہایت کم رہی شائع 30 جولائ 2025 03:50pm
پاکستان خیبرپختونخوا سینیٹ ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پولنگ کا عمل کل صبح 9 بجے کے پی اسمبلی کے جرگہ ہال میں شروع ہو گا شائع 30 جولائ 2025 02:22pm
پاکستان خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار، ملازمین تنخواہوں سے محروم مالی مشکلات سے نکلنے کے لئے دس ارب روپے گرانٹ طلب کر لی، ذرائع شائع 28 جولائ 2025 12:11pm