1122 ایمبولینس میں سلینڈر پھٹنے ایک شخص زخمی
زخمی شخص کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں 1122 ادارے کی ایمبولینس میں مبینہ طور پر سلینڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔
پولیس کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔
پاکستان
karachi
مقبول ترین
Aaj English


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔