وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کا امکان
کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوگی
وزیراعظم میاں شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، پی ٹی آئی کے احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ادویات سے متعلق نیشنل پرائس کمیٹی کی سفارشات پیش کی جائے گی، اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔
میاں شہبازشریف پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی کا جائزہ لیں گے۔
’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے‘ صدر، وزیراعظم کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
federal government
paksitan
PM SHAHBAZ SHARIF
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔