وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا وزارت اطلاعات و نشریات نے کمیشن کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ شائع 14 نومبر 2025 05:39pm
کامران خان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’نکتہ‘ سے برطرفیاں، حکومت کا ملازمتیں دینے کا اعلان بدھ کے روز صحافیوں نے میڈیا ملازمین کی برطرفی پر احتجاجاً قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ شائع 05 نومبر 2025 08:17pm
27 ویں آئینی ترمیم لا رہے ہیں، جو فائنل ڈرافٹ ہوگا سامنے آجائے گا: اسحاق ڈار چاہتےہیں پہلے سینیٹ میں ترمیم پیش کی جائے، ڈپٹی وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 08:10pm
وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر 27ویں آئینی ترمیم منظور کرا پائے گی؟ ایوانِ بالا و زیریں میں حکومت کس پوزیشن میں ہے؟ شائع 04 نومبر 2025 01:38pm
بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
گندم پالیسی 26-2025 منظور: حکومت کا کسانوں کو مناسب قیمت دینے کا فیصلہ کسانوں سے گندم کی خریداری بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے کمیٹی بھی تشکیل دے دی: بریفنگ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 12:21am
ٹی ایل پی پر پابندی کے لیے پنجاب حکومت کی وفاق سے باضابطہ سفارش مذہب کے نام پر اپنی سوچ مسلط کرنا قابل قبول نہیں، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2025 03:14pm
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاملات طے پاگئے، لاہور دھرنا ختم کرنے کا اعلان جماعت اسلامی نے اسلام آباد احتجاج کی کال بھی واپس لے لی شائع 01 اگست 2025 10:16pm
وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2025 10:13pm
عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان، وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف نفاذ کیلئے نیپرا سے باضابطہ رجوع حکومت کا ارادہ ہے کہ کے-الیکٹرک کے صارفین کے لیے بھی یکساں صارف ٹیرف برقرار رکھا جائے شائع 30 جون 2025 08:40am
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا اسٹیٹ بینک نے بھی جعمرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے شائع 29 اپريل 2025 04:41pm
وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ شائع 20 اپريل 2025 09:36pm
افغان سیٹیرن کارڈ کے حامل افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا سلسلہ جاری اسلام آباد سے 50 کراچی سے 150 سے زائد افراد کو تحویل میں لے کر کیمپ منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 11:42pm
وزیر توانائی نے عوام کو ایک اور ریلیف کی خوشخبری سنادی بجلی کے میٹرز کو آٹومیٹڈ سسٹم سے تبدیل کیا جا رہا ہے، اویس لغاری شائع 04 اپريل 2025 05:01pm
بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کافیصلہ اگلے ہفتے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سفارشات پیش کی جائیں گی شائع 04 اپريل 2025 04:29pm
عید کے بعد بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بنیادی ٹیرف میں کمی کیلئے حکومت نے نیپرا سے رجوع کر لیا بنیادی ٹیرف میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 01:51pm
قلات میں دہشتگردوں کی سفاکیت کا نشانہ بننے والے مزدوروں کے غمزدہ خاندان انصاف کے منتظر ماہ رنگ بلوچ، دہشتگرد ساتھیوں کے خلاف کارروائی کی جائے، مطالبہ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 04:35pm
علیمہ خان سے 5 گھنٹے تفتیش، پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹ سے متعلق پوچھ گچھ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش، 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 06:37pm
آئی ایم ایف معاہدے پر اغیار کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام ہوئے، وزیراعظم وفاقی کابینہ اجلاس میں آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پرفاتحہ خوانی کی گئی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 03:04pm
خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق اقدامات کی بھی رپورٹ طلب کی گئی شائع 25 مارچ 2025 02:48pm
معیشت میں بہتری کے اشارے، حکومت نے اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی وزیرستان میں کنوئیں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہوگئی شائع 25 مارچ 2025 01:40pm
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کتنی اضافی رقم واپس ملے گی؟ نیپرا کی کل ہونے والی سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان متوقع اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 11:34am
آئی پی پیز کے ٹیرف نظرثانی کی درخواست پر سماعت مکمل، صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ نیپرا فیصلہ کرے گی حکومت نے 29 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا عمل مکمل کر لیا شائع 24 مارچ 2025 01:28pm
کراچی اور بلوچستان سے بھاری مقدار میں چرس اور غیر ملکی شراب برآمد کسٹمز نے نادرن بائی پاس پر گاڑی سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کی، کارروائی کےدوران ڈرائیور فرار شائع 24 مارچ 2025 01:07pm
لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm
وفاقی وزیر نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو دستیاب ہے، رانا تنویر حسین اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:51pm
حکومت کی سولر پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم جائزہ اجلاس اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 04:25pm
پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں نمایاں ترقی، ملبوسات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ کا دعویٰ برآمدات میں مزید استحکام کے لیے ویلیو ایڈڈ مصنوعات پر توجہ دینا ناگزیر ہے، وزیر تجارت جام کمال شائع 22 مارچ 2025 03:03pm
اختیارات کے غلط استعمال پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل معطل وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے احکامات جاری کر دیئے شائع 21 مارچ 2025 10:23am
افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری، حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے میں 11 دن باقی 20 مارچ تک واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 874,282 تک پہنچ چکی شائع 21 مارچ 2025 10:11am