دنیا غزہ امن معاہدے کی تقریب میں صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت سے کس خواہش کا اظہار کیا؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےآرمی چیف عاصم منیر کو بھی ’فیورٹ فیلڈ مارشل‘ قرار دیا۔ شائع 14 اکتوبر 2025 08:54am
دنیا ’تیسری عالمی جنگ مشرقِ وسطیٰ سے شروع نہیں ہوگی‘: غزہ امن معاہدے پر دستخط، فلسطینی قیدیوں کی گھر واپسی ہم نے دنیا کو ایک بڑی عالمی جنگ سے بچا لیا۔ اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر غزہ میں تعمیر نو کریں، ٹرمپ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 09:04am
پاکستان غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب: نیتن یاہو شرکت نہیں کریں گے فلسطینی صدر محمود عباس، وزیراعظم شہبازشریف اور ڈونلڈ ٹرمپ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ایران نے شرکت سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 03:40pm
صدر ٹرمپ کے کوٹ پر لگے لڑاکا طیارے کے بیج کا مطلب کیا ہے؟ اس تصویر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کے سینوں پر لگے بیجز اصل مرکزِ نگاہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 03:30pm
پاکستان امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے اہم ملاقات کا اعلامیہ جاری نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور وزیرخارجہ مارکو روبیو بھی موجود تھے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 12:30pm
دنیا پاک سعودی دفاعی معاہدہ: بھارت اور اسرائیل کے لیے نیا چیلنج؟ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ اتحاد باضابطہ کر کے ایران، اسرائیل اور امریکا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اس کے پاس دفاعی توازن کے متبادل ذرائع ہیں۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2025 04:00pm
پاکستان سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے شہباز شریف اتوار کو امریکا کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ 26 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ شائع 19 ستمبر 2025 09:19am
پاکستان یومِ دفاع: 1965 کا جذبہ آج بھی زندہ، صدر، وزیراعظم و عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نیول چیف اور ائیر چیف نے بھی یومِ دفاع پر شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شائع 06 ستمبر 2025 03:31pm
پاکستان وزیراعظم کی نادرا میں غیر رجسٹرڈ سیلاب متاثرین کے لیے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کی ہر قسم کی معاونت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، شہباز شریف شائع 05 ستمبر 2025 07:55pm
پاکستان وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق مشکل وقت میں ترکیہ کی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترک صدر شائع 31 اگست 2025 05:11pm
پاکستان وزیراعظم کی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاک چین جوائنٹ لیب منصوبوں کو فعال کرنے کی ہدایت چینی جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں مدد ملے گی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 31 اگست 2025 04:37pm
پاکستان وزیراعظم نے آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا، اجلاس بلانے کا فیصلہ آبی ذخائر مشاورت اور تمام صوبوں کی مکمل ہم آہنگی سے بنائے جائیں گے، شہباز شریف شائع 29 اگست 2025 05:28pm
پاکستان وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، آرمینیا سے امن معاہدے پر مبارکباد آذربائیجان کے صدر علیوف نے کاراباخ کے معاملے پر آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ اور مسلسل حمایت کو سراہا اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 08:45pm
پاکستان سیلاب سے متاثرہ طالبعلم کی میٹرک امتحان میں پوزیشن، وزیراعظم سے ملاقات میں کیا کہا؟ میں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کروں گا، طالبعلم کی وزیراعظم سے گفتگو شائع 10 اگست 2025 05:40pm
پاکستان وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات میں کیا طے پایا؟ اعلامیہ سامنے آگیا چیئرمین پیپلز پارٹی کا شہباز شریف سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت شائع 08 اگست 2025 07:53pm
پاکستان بجلی صارفین کےلیے بڑی خوشخبری: پروٹیکٹڈ شرح۔ 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز وزیراعظم شہبازشریف نے 201 یونٹس پربل میں 5 ہزار روپے اضافے کی شکایات کا نوٹس لے لیا شائع 08 اگست 2025 02:21pm
کاروبار برآمدات میں 17 فیصد اضافہ خوش آئند، معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں پاکستان کی برآمدات 2.7 ارب امریکی ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 09:30pm
پاکستان وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی طرف سے حاضری کی پابندی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا تمام وزارتوں، وفاقی محکموں میں ملازمین اپنی حاضری یقینی بنائیں،شہباز شریف کی ہدایت شائع 06 اگست 2025 10:02pm
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی شائع 28 جولائ 2025 05:44pm
پاکستان ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفاریشن پلان کی بنیادی اساس عوام کو بغیر اضافی اخراجات کے سہولت پہنچانا ہے، وزیر اعظم ملک میں معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی، شہباز شریف شائع 28 جولائ 2025 04:09pm
پاکستان ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا 1 کروڑ 65 لاکھ افراد کی اسکریننگ کا اعلان ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیغام دیا گیا شائع 28 جولائ 2025 10:08am
پاکستان وزیراعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم شہبازشریف شائع 27 جولائ 2025 11:20pm
پاکستان زائرین کو بہ ذریعہ سڑک عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں، محسن نقوی وزیر داخلہ نے وزیراعظم سے ملاقات پر زائرین کے لیے نئی پالیسی پر بریفنگ دی شائع 27 جولائ 2025 02:47pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ہیروزکو نوازنے کیلئے بڑا فیصلہ حکومت نے کھلاڑیوں کی انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کر دیا شائع 27 جولائ 2025 01:19pm
پاکستان وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کے درمیان رابطہ، غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر اظہار تشویش پاکستان صہیونی ظلم و جبر کا شکار نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا، شہبازشریف شائع 26 جولائ 2025 10:08pm
پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر بھیجنے کی سہولت اسکیم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا شائع 26 جولائ 2025 09:27pm
پاکستان وزیرِاعظم کی ایف بی آر میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری منصوبے کی تکمیل کیلئے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت شائع 26 جولائ 2025 05:16pm
پاکستان وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت شہبازشریف کا بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس اور دعا کی شائع 23 جولائ 2025 11:15pm
پاکستان خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری معاشی بہتری کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس شائع 23 جولائ 2025 05:46pm
پاکستان چین کے ساتھ بھائی چارے پر مبنی تاریخی تعلقات ہیں، ان کا تحفظ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 22 جولائ 2025 09:07pm