کراچی: کھارادر کے قریب مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
ریسکیو 1122 کی 3 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا، ریسکیو حکام
کراچی میں کھارادر بمبئی بازار کے قریب سراج مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجلی کے میٹر میں لگی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی تھی۔
حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو 1122 کی 3 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔