پاکستان شائع 19 اپريل 2024 07:05pm سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 01:04pm کراچی : اسکول میں جنریٹر کے دھویں سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہوگئی اسکول میں بچے پڑھائی میں مصروف تھے کہ جنریٹر کا دھواں پھیل گیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 09:38pm ترکیہ میں کیبل کار کی کیبن کو حادثہ ، ایک شخص ہلا ک، 10 زخمی 7 ہیلی کاپٹر اور 500 سے زیادہ امدادی کارکن امدادی کارروائیوں میں مصروف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 12:02pm لاہور: چمڑا فیکٹری میں آتشزدگی ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:39pm گھر میں آگ لگنے سے ذہنی معذور بہن بھائی جاں بحق جب آگ لگی تو دونوں بہن بھائی اوپر کمرے میں سو رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 10:46am جڑانوالہ: فاسٹ فوڈ پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 07:48am جہانیاں : تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، 21 زخمی زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 05:57pm پاک بحریہ کا ایرانی ماہی گیروں کو بچانے کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن جہازپی این ایس یرموک نے آتشزدگی کا شکار ایرانی کشتی کے 8 ماہی گیروں کوبچالیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 08:28pm چارسدہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق ہو گئے حادثہ ٹرک اور موٹرکار کے مابین پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 12:07pm ہرنائی: کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی، 12 مزدور جاں بحق وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے کر متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:28am کراچی : پانی کی لائن کے مین ہول سے 8 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی افسوناک واقعہ صابر کلمتی گوٹھ میں پیش آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:05pm ملتان: 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، بچے و خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمی نشتراسپتال منتقل
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 08:59pm پاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کا لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن ماہی گیروں کی کشتی 5 مارچ اجمبرو کریک کے قریب ڈوب گئی تھی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 08:34pm کور کمانڈر بلوچستان کا گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے سماجی اور علاقائی عمائدین سے بھی ملاقات کی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 06:15pm مظفر آباد : دریا عبور کرتے ہوئے کیبل کار کا رسہ ٹوٹ گیا پاک فوج نے کیبل کار کا رسہ ٹوٹنے سے پھنسے مسافروں کو بچا لیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:43am چاغی: پاک ایران سرحدی علاقے میں پھنسی گاڑیاں تاحال ریسکیو نہ ہوسکیں ڈپٹی کمشنر چاغی نے ہیلی کاپٹر کے لیے حکام بالا کو خط ارسال کردیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 06:10pm پاک فوج اور ایف سی کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سیلاب زدہ علاقے میں پھنسے 9 افرا بچا لیے علاقہ مکینوں کا پاک فوج اور ایف سی کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار
پاکستان شائع 01 فروری 2024 05:45pm مری اور مضفاتی علاقوں میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن آرمی کے دستوں نے سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کیا
دنیا شائع 06 جنوری 2024 09:16am ڈھاکہ: ٹرین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق، عام انتخابات سے قبل خوف پھیلانے کا الزام بنگلہ دیش میں عام انتخابات کل ہو رہے ہیں
دنیا شائع 03 جنوری 2024 09:06am ’خون سے لکھے‘ ضابطوں نے جاپان طیارہ حادثے میں کیسے جانیں بچائیں تکنیکی ماہرین اور ایئر لائن سے وابستہ دیگر افراد سلامتی کیلئے مروجہ طریقِ کار سے بڑھ کر کام کرتے ہیں
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 07:20pm لورالائی: مسافر کوچ کی وین کو ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو راڑہ شم منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 06:21pm نوشہرہ میں گھر کی چھت گرگئی، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق واقعہ علاقہ شیخی میں پیش آیا، جس کمرے کی چھت گری وہ خستہ حال تھا
دنیا شائع 05 اکتوبر 2023 08:51pm تائیوان میں سمندری طوفان کوئینو کی تباہی، نظام زندگی بری طرح متاثر مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 304 افراد زخمی ہوگئے
دنیا شائع 30 ستمبر 2023 06:44pm سعودی عرب کے اپارٹمنٹس میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 10:44pm مظفرآباد : دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے 4 طالبعلم ڈوب گئے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:08pm سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک طالبعلم جاں بحق،14 زخمی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 11:28pm خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئر لفٹس فوری بند کرنے کی ہدایت نگراں وزیراعظم کی تمام چیئر لفٹس پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:44am پاک فوج نے 5 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا کوہ پیما 5 روز قبل کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر پھنس گئے تھے
دنیا شائع 13 اگست 2023 05:13pm امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ صدی کی بدترین آتشزدگی، اموات 93 ہوگئیں آگ ایک صدی سے زائد عرصے کی سب سے مہلک بن گئی، موئی کاؤنٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 02:29pm کراچی: کورنگی میں کارخانے میں دھماکا، چھت گئی مزدور نے چولہا جلایا تو گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوگیا، پولیس
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم