کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سے متعلق پیشگوئی بھی کی
کراچی میں آج صبح سویرے ہلکی بوندھا باندھی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
ہلکی بوندا باندی سے شہر قائد کی سڑکوں پر پھسلن پیدا ہوگئی۔
کراچی میں ایم اے جناح روڈ، صدر، کلفٹن، ملیر، شارعِ فیصل اور اطراف کے علاوں میں بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں آئی ہے۔
محکمۂ موسمیات نے شہرِ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی اور ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔