کراچی: گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا

عمارت خالی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شائع 04 اگست 2024 11:54pm
علامتی تصویر / فائل
علامتی تصویر / فائل

کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا۔

عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

جس عمارت کا اگلا حصہ گرا وہ خالی تھی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔