وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں اسماعیل ہانیہ کے حوالے سے مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی ،ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی غور ہو گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے ، قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم پالیسی بیان بھی دیں گے
کابینہ اجلاس صبح پارلیمنٹ میں ہی ہو گا۔ حکومت نے پہلے ہی کل یوم سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔