قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش ہونے کا امکان
قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا
 
    
        قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد پیش ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے قرارداد ایوان میں آسکتی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں آج نجی کارروائی کا دن ہے، پی ٹی آئی کے خلاف قرار داد حکومتی اراکین کی طرف سے نجی ایجنڈے کے طور پر پیش کی جائے گی۔
        
        
    
اراکین کی طرف سے پیش کردہ نجی قانون سازی، قرار دادیں اور تحاریک پیش کی جائیں گی۔
اسلام آباد
National Assembly
Resolution
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
PTI Ban
Ban on PTI
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔