قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش ہونے کا امکان قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا شائع 30 جولائ 2024 09:58am
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی خارج از امکان نہیں، انہوں نے بات چیت کی گنجائش نہیں چھوڑی، خواجہ آصف کل بہت ساری جماعتیں احتجاج کررہی ہیں، کیا ہونے والا ہے؟ صحافی کا سوال شائع 25 جولائ 2024 05:46pm
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ مؤخر، تحریک انصاف کی ویب سے آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، شہباز شریف عمران خان، عارف علوی، قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے پر بھی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 24 جولائ 2024 03:09pm
پاکستان علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے، صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
پاکستان نواز اور زرداری گٹھ جوڑ میں پی ٹی آئی پر پابندی تاریخ کی بڑی غلطی ہوگی، فواد چوہدری آپ نہ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ ہی کسی قانون کو، سابق وفاقی وزیر شائع 24 جولائ 2024 10:34am
دنیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات میں لابنگ، تفصیلات منظر عام پر آگئی اس مسئلے کو برطانیہ سے باہر بین الاقوامی شکل دے سکتے ہیں، برطانوی اراکین پارلیمنٹیرینز شائع 24 جولائ 2024 09:56am
دنیا امریکا کا پی ٹی آئی کے دفاتر پر چھاپوں اور رہنماؤں کی گرفتاری پر اظہارِ تشویش پاکستان میں انسانی حقوق کے احترام کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:51am
پاکستان عمران خان کا جناح ہاؤس اور دیگر 11 مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کی صورت میں کارکنانِ کو عسکری تنصیبات پر حملے کا کہا، تحریری حکم شائع 16 جولائ 2024 06:34pm
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اسحاق ڈار پی ٹی آئی فارن فنڈڈ جماعت ہے، ہماری حکومت مہنگائی کی ذمہ دار نہیں،، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 05:02pm
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی، ن لیگ کو اتحادی جماعتوں سے ’مشاورت‘ کا خیال آگیا تمام اتحادیوں سے مشاورت کرکے پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے گی، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 03:48pm
پاکستان سیاسی جماعتوں پر پابندیاں لگانا مسائل کا حل نہیں ہے، جاوید لطیف جس سےملک کوخطرہ ہوا اس کوکوئی سیاسی جماعت نہیں کہتا، ملک اب کسی امتحان کامتحمل نہیں ہوسکتا، سینئر رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 07:32pm
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر امریکی تشویش، ’ یہ ایک پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے’ جیسے یہ اندرونی عمل جاری رہے گا، ہم ان فیصلوں کو دیکھیں گے، ترجمان محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 08:19am
پاکستان حکومت کس ثبوت کی بنا پر پی ٹی آئی پر پابندی کا کیس لڑنے جا رہی ہے؟ جسٹس (ر) انور منصور پی ٹی آئی پر پابندی لگانا اتنا آسان نہیں ہے، اس پر طویل قانونی جنگ ہوگی، سابق اٹارنی جنرل اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 11:25pm
پاکستان کیا ماضی میں پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کی گئی ہے؟ اگر پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جاتی ہے تو کیا یہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوگا؟ شائع 15 جولائ 2024 09:22pm
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی: آئین کے آرٹیکل 6 اور 17 کیا ہیں پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے استعمال کیا جانے والا آرٹیکل 17 کس طرح استعمال کیا جائے گا شائع 15 جولائ 2024 08:54pm
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے سے اتحادیوں کا اظہار لاعلمی، پیپلز پارٹی کی مخالفت سیاسی جماعت پر پابندی کا اقدام ہمیشہ ناکام رہا ہے اور ایسے اقدام کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینکا گیا ہے، رضا ربانی شائع 15 جولائ 2024 08:06pm
پاکستان وزیراعظم کی نواز شریف سے تیسری ملاقات، مخصوص نشستوں اور پی ٹی آئی پابندی پر حکومتی حکمت عملی تیار تحریک انصاف پر پابندی سمیت دیگر اقدامات پر عمل درآمد کی حکمت عملی پر بھی مشاورت شائع 15 جولائ 2024 07:05pm
پاکستان آئین کے تحت حکومت سیاسی جماعت پر پابندی لگا سکتی ہے، جسٹس (ر) شائق عثمانی بعدازاں لازمی طور پر ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجنا ہوگا اور وہی فیصلہ کرے گی، سابق جج شائع 15 جولائ 2024 03:06pm