چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو
چنیوٹ میں مسافر بس موٹر سائیکل سواروں کو کچلتے ہوئے درخت سے ٹکرا گئی۔
واقعہ چنیوٹ کے علاقے کوٹ قاضیاں کے قریب پیش آیا۔
حادثے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہارگئے، جبکہ بس میں سوار دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔