پاکستان جامعہ کراچی میں طالبہ بس پوائنٹ کی زد میں آکر جاں بحق حادثہ پوائنٹ بس سے اترتے ہوئے پیش آیا ہے، پولیس شائع 10 اکتوبر 2025 11:59am
دنیا ایران میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 21 افراد جاں بحق، 35 زخمی افراد کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ شائع 20 جولائ 2025 12:12am
دنیا میکسیکو میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 11 افراد ہلاک 17 زخمی حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا شائع 04 جون 2025 09:42am
پاکستان مدینہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 4 پاکستانی جاں بحق 9 زخمی جاں بحق خواتین کا تعلق ڈاہرانوالہ سے ہے جبکہ زخمیوں کا تعلق ہارون آباد اور فورٹ عباس سے ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 20 اپريل 2025 06:36pm
دنیا بولیویا میں بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 30 افراد ہلاک پولیس کے مطابق حادثہ جنوبی شہر یوکلا میں پیش آیا شائع 18 فروری 2025 08:41am
دنیا گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 31 افراد ہلاک، 15 زخمی بس میں 75 افراد سوار تھے، زخمی اسپتال منتقل شائع 10 فروری 2025 08:41pm
دنیا بھارت : یاتریوں کی بس 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری، 7 افراد ہلاک کھائی میں گرنے سے بس کے دو ٹکڑے ہو گئے شائع 02 فروری 2025 06:39pm
پاکستان نیشنل ہائی وے پر رحیم یار خان سے سکھر جانے والی مسافر بس الٹ گئی واقعہ گھوٹکی میں اوباڑو کموں شہید قومی شاہراہ کے مقام پر دھند کی وجہ سے پیش آیا شائع 31 دسمبر 2024 10:45am
پاکستان سندھ اور پنجاب میں دھند کے باعث حادثات میں 20 افراد جاں بحق، 31 زخمی نوشہرو فیروز میں ہوئے حادثے میں 10 کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 02:30pm
دنیا بھارت میں تیز بارش کے دوران بس پل سے گر گئی، 8 افراد ہلاک واقعہ بھٹنڈہ شہر میں پیش آیا، بس میں 20 سے زیادہ مسافر سوار تھے شائع 27 دسمبر 2024 05:16pm
پاکستان تیز رفتار مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق 12 شدید زخمی تیز رفتار ویگن ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے بعد دکان میں جا گھسی شائع 14 دسمبر 2024 01:16pm
پاکستان گلگت سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں کی بس دریا برد، 18 افراد جاں بحق دلہن زخمی حالت میں دریا سے برآمد شائع 12 نومبر 2024 06:05pm
پاکستان فاروق آباد میں ویگن اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی حادثہ اتنا شدید تھا کہ جاں بحق مسافروں کی لاششیں ویگن میں پھنس گئیں شائع 02 نومبر 2024 10:02pm
پاکستان بونیر: پک اپ ڈاٹسن کھائی میں جاگری، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی حادثے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:48pm
پاکستان جیکب آباد: مسافر کوچ کھائی میں جاگری، خاتون بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق پولیس نے لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔ شائع 02 نومبر 2024 09:05am
پاکستان مانسہرہ میں سڑک پر پھسلن کے باعث بس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی، پولیس شائع 29 اکتوبر 2024 09:10am
دنیا وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 09:29am
پاکستان مانسہرہ سے لاہور آنے والی بس کو افسوس ناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق افسوس ناک حادثہ بس ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا شائع 08 اکتوبر 2024 10:58pm
پاکستان فیصل آباد میں ہولناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔ شائع 04 اکتوبر 2024 04:45pm
پاکستان کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی واقعہ بروری بائپاس ہزارہ قبرستان کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 06:34pm
پاکستان حب وندر کے قریب مسافر کوچ اور بس میں خوفناک تصادم، 20 افراد زخمی حادثے کا شکار مسافر کوچ پنجگور سے کراچی آرہی تھی شائع 20 ستمبر 2024 09:21am
پاکستان شجاع آباد میں زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ زائرین کی بس ایران سے براستہ صادق آباد کوہاٹ جارہی تھی، ریسکیو ذرائع اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:22am
پاکستان پی ٹی آئی جلسے میں جانے والی بس کو حادثہ، متعدد کارکنان زخمی زخمی کارکنان کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان شائع 08 ستمبر 2024 04:47pm
پاکستان ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 11 خواتین سمیت 28 افراد جاں بحق بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی، جس کے باعث بس میں آگ لگ گئی، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 06:55pm
پاکستان لورالائی میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی واقعہ ڈی جی خان روڈ شیر جان کڈی کے مقام پر پیش آیا شائع 27 جولائ 2024 09:40am
پاکستان ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام شائع 16 جولائ 2024 08:50am
دنیا ٹریفک حادثے میں بس کے ٹکڑے ہوگئے، 18 ہلاک اتر پردیش کے اناؤ میں لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ڈبل ڈیکر بس دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی. شائع 10 جولائ 2024 09:05am
پاکستان چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو شائع 09 جولائ 2024 08:43pm
پاکستان باغ آزادکشمیر: اسکول وین بریک فیل ہونے کے باعث گاڑیوں سے ٹکرا گئی، 8 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال باغ شفٹ کر دیا گیا شائع 06 جولائ 2024 05:31pm
پاکستان کوٹ ادو میں کوسٹر اور مسافر کوچ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی دس زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ملتان منتقل کیا گیا، ریسکیو ذرائع اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 07:22pm