فیصل آباد فیکٹری دھماکا؛ ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی مقدمہ مالک اور مینیجر سمیت 7 افرادکےخلاف درج کر لیا گیا۔ شائع 21 نومبر 2025 11:45pm
پنجاب میں بارش سے 119 اموات: سیکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب نے تصدیق کر دی بارشوں میں حادثات کے دوران لاہور، فیصل آباد، شیخوپورہ، راولپنڈی، اوکاڑہ میں اور بہاونگر میں اموات ہوئیں شائع 19 جولائ 2025 07:04pm
کراچی کے بعد لاہور میں بھی ڈمپر لوگوں کو روندنے لگے، 5 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ کے درمیان پیش آیا، جس نے تین رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو بھی روند ڈالا، ریسکیو اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:39pm
پنجاب میں سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی مشقیں شروع مشقوں کامقصد کسی بھی ناگہانی آفت یا ہنگامی صورتحال میں فوری، مؤثر اور منظم ردِعمل کو یقینی بنانا ہے۔ شائع 08 مئ 2025 10:56am
لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 06:53pm
مری، مال روڈ پر نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی ہوٹل میں مقیم تمام سیاحوں کوباحفاظت نکال لیا گیا شائع 18 اپريل 2025 02:44pm
کراچی؛ احسن آباد میں فائر فائٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، ریسکیو1122 کا اہلکار شہید کولنگ کے دوران نوجوان بلال تنولی شہید ہوا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 08:24am
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، قاسم والا جنگل میں لگی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا مریم اورنگزیب کا واقعے کا نوٹس، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب، اعلیٰ افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل شائع 04 اپريل 2025 10:59am
این ایل سی ہیڈ کوارٹر کے یارڈ میں آگ لگ گئی ریسکیو اہلکاروں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 10:04pm
پاک فوج کے میجر کا انسانیت دوست اقدام، زندہ درگور کی گئی بچی کو گود لے کر مثال قائم کردی نومولود بچی کو کسی نے کپڑے میں لپیٹ کر مٹی میں دبا دیا تھا، ویڈیو وائرل شائع 08 فروری 2025 09:07am
آزاد کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، لڑکی جاں بحق، 8 افراد زخمی حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل شائع 29 جولائ 2024 10:09pm
بے ہوش بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ سے زائد رقم اور پاسپورٹ برآمد مشتاق کا تعلق مبینہ طور پر بھیک مانگنے والے گروہ سے ہے، ریسکیو شائع 29 جولائ 2024 04:31pm
برقعہ پوش خواتین کی رکشہ سوار اور ڈرائیور پر فائرنگ، ایک شخص قتل برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں، پولیس شائع 18 جولائ 2024 05:01pm
وادی نیلم : کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، 2 جاں بحق، 4 زخمی جیپ ڈرائیور غیر تربیت یافتہ تھا، گاڑی میں خرابی پر خود چھلانگ لگا کر اتر گیا، زخمی خاتون شائع 17 جولائ 2024 06:57pm
خوشاب : نہر میں ڈوبنے والے بچوں میں سے 2 کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید کی تلاش جاری گزشتہ روز کشتی الٹنے سے 7 بچے ڈوب گئے تھے، ایک کو بچالیا گیا تھا شائع 17 جولائ 2024 04:56pm
ہنگو میں مسجد کی چھت گرنے سے 13 افراد زخمی واقعہ کے بعد زخمی افراد کو ملبے سے نکال کراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام شائع 11 جولائ 2024 04:59pm
چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو شائع 09 جولائ 2024 08:43pm
ملاکنڈ : آگ لگنے کے بعد ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا آئل ٹینکر ڈرائیور گاڑی سے چھلانگ لگا کر نیچے اتر گیا شائع 03 جولائ 2024 11:19pm
راولپنڈی : صدر کامران مارکیٹ میں کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی واقعے میں لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر، آگ پر قابو پا لیا گیا شائع 02 جولائ 2024 06:44pm
اٹک میں گاڑی بک کروانے والے نے ڈرائیور کو قتل کر دیا ملزمان لاش ویرانے میں پھینک کر گاڑی لیکر فرارہوگئے، ریسکیو شائع 01 جولائ 2024 11:59pm
سوات ، مانسہرہ اور شکارپور میں حادثات، 4 افراد جاں بحق جاں بحق اور زخمی اسپتال منتقل ، ریسکیو آپریشن جاری شائع 28 جون 2024 10:06pm
مری : شادی میں جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری، خاندان کے 2 افراد جاں بحق حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 23 جون 2024 04:57pm
وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال کر آر ایچ سی ٹھینگی منتقل کردیں شائع 15 جون 2024 11:42pm
خانیوال: انتظامیہ اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی لڑائی، 3 مریض جاں بحق جاں بحق مریض کے لواحقین نے ٹراما سینٹر میں موجود ڈاکٹر کو بوتلیں ماریں اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:57pm
ایبٹ آباد میں کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم، 8 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہری پور نجی اسکول کے بچے سیر و تفریح کے لیئے گلیات آئے ہوئے تھے شائع 13 جون 2024 08:48pm
ڈجکوٹ: سیوریج ڈسپوزل پر کام کرتے 4 مزدور جان سے گئے مزدور قبرستان پر قائم سیوریج ڈسپوزل پر کام کر رہے تھے شائع 13 جون 2024 05:23pm
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل اسدعمرکی جانب سے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف شائع 09 جون 2024 03:49pm
زمین کا تنازع، بھائی نے بھائی کا کان کاٹ دیا راجن پور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 08 جون 2024 09:30pm
نوشہرہ : پبی اسپتال میں مریض کے علاج میں مجرمانہ غفلت، ڈاکٹر اور نرسز سمیت 5 افراد معطل "آج نیوز" نے گزشتہ روز لاوارث مریض سے مجرمانہ سلوک کی خبر نشر کی، جس پر ایکشن لیا گیا شائع 03 جون 2024 07:39pm
پنجاب، 24 گھنٹوں میں 1229 ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1284 زخمی ٹریفک حادثات میں لاہور پہلے اور فیصل آباد دوسرے نمبر پر رہا شائع 02 جون 2024 10:20pm