کوٹلی :وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ
گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھرجا رہے تھے
 
    
        کوٹلی میں وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ کر دیا ۔
گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھرجا رہے تھے۔ واقعہ میں بچے محفوظ رہے البتہ گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔
        
        
    
کھوئی رٹہ پولیس نے ملزم گرفتار کرکےمقدمہ درج کر لیا ، واقعہ کی تفتیش جاری ہے ۔
azad kashmir
police
attack
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔