وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب نیا امیدوار کون ہوگا؟ شائع 15 نومبر 2025 08:55am
ناکامی کا خدشہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکے خلاف تحریکِ عدم اعتماد مؤخر پیپلز پارٹی مناسب وقت پر تحریکِ عدم اعتماد دوبارہ لا سکتی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 03 نومبر 2025 12:25pm
وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے چوہدری یاسین یا کوئی اور؟ حتمی اعلان مظفرآباد میں متوقع چیئرمین پیپلز پارٹی وزیرعظم آزاد کشمیر کے نام کا حتمی اعلان مظفرآباد میں کریں گے۔ شائع 31 اکتوبر 2025 07:17pm
وزیراعظم آزاد کشمیر کا آج مستعفی ہونے کا امکان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 02:47pm
آزاد کشمیر: 7 روز سے بند انٹرنیٹ سروس بحال، حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں طے پانے والامعاہدہ کیا ہے؟ پرتشدد واقعات پر عدالتی کمیشن، جاں بحق افراد کے ورثا کو معاوضہ و سرکاری نوکری، زخمیوں کو 10 لاکھ، بجلی کے نظام کی بہتری کیلئے 10 ارب، دو نئے تعلیمی بورڈ، گرفتار مظاہرین رہا ہوں گے: معاہدہ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2025 04:12pm
حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہونے کے قریب، مجوزہ ڈرافٹ پر مثبت پیشرفت فریقین کے درمیان اب تک مذاکرات کے تین ادوار مکمل ہوچکے ہیں جب کہ حتمی دور جاری ہے شائع 03 اکتوبر 2025 11:11pm
آزاد کشمیر کشیدگی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اچھے ماحول میں بات ہوئی، حکومتی وفد کی گفتگو آزاد کشمیر میں کشیدگی کے بعد حکومتی اعلیٰ سطحی وفد اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات شائع 02 اکتوبر 2025 11:53pm
آزاد کشمیر میں پرتشدد واقعات: زخمی پولیس اہلکاروں کا بیان سامنے آگیا مظاہرین نے اوپر پہاڑوں پر چڑھ کر پولیس پر فائرنگ بھی کی، زخمی پولیس اہلکار شائع 02 اکتوبر 2025 11:28am
آزاد کشمیر میں احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر کی مختلف جامعات کے طلبہ سے پلندری میں خطاب سوشل میڈیا پر وائرل شائع 29 ستمبر 2025 06:37pm
خیبرپختونخوا میں بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 325 ہوگئی، 156 زخمی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صرف بونیر میں 217 افراد جان سے گئے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 02:35pm
مظفرآباد میں باراتیوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری اوور لوڈنگ اور سڑک کی خستہ حالی کے باعث پیش آیا، ریسکیو حکام شائع 10 اگست 2025 05:01pm
کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ شائع 06 اگست 2025 11:36pm
آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ آزاد کشمیر میں آنے والے سیاحوں اور عوام کو پہاڑی علاقوں اور ندی نالوں کے قریب نہ جانے اورغیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت شائع 25 جولائ 2025 11:23pm
آزاد کشمیر میں آئینی بحران، ن لیگ نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا موجودہ افراتفری کو روکا نہ گیا تو آزاد کشمیر میں سنگین سیاسی بحران جنم لے سکتا ہے، راجہ محمد فاروق حیدر شائع 24 جولائ 2025 12:58pm
آزاد کشمیر میں مسلسل بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، کونسی سڑکیں بند ہیں؟ ارش کے باعث ضلع بھر کے دریا، ندی نالوں اور برساتی راستوں میں شدید طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی شائع 22 جولائ 2025 10:41am
آزاد کشمیر میں پولیس کی ہڑتال، تمام تھانوں میں ڈیوٹی کا بائیکاٹ پولیس نے تھانوں، چوکسی مراکز اور دیگر اہم مقامات پر ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا شائع 21 جولائ 2025 11:46am
یومِ الحاق پاکستان: کشمیری قوم آج 19 جولائی کو تجدیدِ عہدِ وفا کے طور پر منا رہی ہے یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے ریلیاں، تقاریب اور دعائیہ اجتماعات کا اہتمام شائع 19 جولائ 2025 10:39am
ملک بھر میں بارشیں؛ پنجاب میں نشیبی علاقے زیرآب، کشمیر و کے پی میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ سندھ کے مختلف شہریوں میں اتوار کو ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی شائع 16 جولائ 2025 05:56pm
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلے میں مکانات تباہ پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں 4 بچے جاں بحق ہو گئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:19pm
آزاد کشمیر: بادل پھٹنے سے تباہی، مکانات، سڑکیں متاثر، مویشی سیلاب میں بہہ گئے شدید بارشوں کے نتیجے میں نوگراں لنک روڈ مکمل طور پر تباہ ہوگئی، شاہراہ لیپہ بھی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی شائع 09 جولائ 2025 11:33am
وادی نیلم میں چلہانہ کے مقام پر المناک حادثہ، گاڑی دریا میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ تمام لاشیں نکال لی گئیں اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:21pm
آزاد کشمیر میں دریا اور نالوں میں نہاتے ہوئے 5 افراد جاں بحق مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے شائع 04 جولائ 2025 08:41am
آزاد کشمیر کا بجٹ اجلاس: 3 کھرب 10 ارب سے زائد کا بجٹ پیش بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے ایوان کے دروازے بند کر کے احتجاج کیا اور دھرنا دیا شائع 18 جون 2025 01:38pm
بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفد لندن پہنچ گیا وفد کے ارکان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کرنے کے لیے سرکردہ تھنک ٹینکس اور عالمی میڈیا کے ساتھ بھی بات کریں گے شائع 09 جون 2025 08:37am
راولاکوٹ: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، دو اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے شائع 29 مئ 2025 09:14am
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق عوام طوفان اور بارش کے دوران محتاط رہیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 11:58pm
1971 کا بدلہ لے لیا، اب مودی دوبارہ حملے کے لیے 100 بار سوچے گا، وزیراعظم مسلح افواج نے معرکہ حق میں بھارت کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا، شہباز شریف کا مظفرآباد میں شہدا کے ورثا سے خطاب شائع 22 مئ 2025 09:36pm
بھارتی گولہ باری سے 11 افراد شہید، 56 زخمی: وزیراطلاعات آزاد کشمیر مجموعی شہادتوں کی تعداد 28 تک پہنچ چکی، مولانا مظہر سعید شائع 10 مئ 2025 02:30pm
بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، 6 شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:59pm
آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف عوام سڑکوں پر، پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی مظاہرین نے 'حافظ تیری نظر سری نگر سری نگر' کے نعرے لگائے۔ شائع 08 مئ 2025 03:57pm