پشاور: گرمی کی شدت میں اضافہ، صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل
پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیےگئے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے...
 
    
        پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیےگئے۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق اسکول صبح 7 بجے لگیں گے اور پرائمری اسکولز 11 بجے، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری کی چھٹی 12 بجےہوگی۔
ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے مطابق گرمی کے باعث فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان
peshawar
Schools
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔