حافظ آباد : گاڑی نہر میں جاگری، والد اور 2 بچے ڈوب کر جاں بحق
نہر میں ڈوبنے والی گاڑی میں سوار افراد اپنے گاؤں گیگے جا رہے تھے
حافظ آباد میں تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ریسکیو حکام کے مطابق نہر میں ڈوب کر والد اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی کے نہر میں گرنے کا واقعہ بھون کلاں کے قریب پیش آیا۔
حادثے کا شکار فیملی اپنے گاؤں گیگے جا رہی تھی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔