پاکستان پنجاب بھر میں سیلاب سے تباہی؛ 3900 سے زائد دیہات سیلاب کی نذر، اموات 49 ہوگئیں ادھر سندھ میں گڈو بیراج میں 3 لاکھ 57 ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا داخل ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:49pm
پاکستان دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر صورت حال تشویش ناک، منڈی بہاؤالدین کے دیہات زیر آب آنے کا خدشہ پنجاب میں سیلاب سے 38 لاکھ افراد متاثر، 46 اموات، پانی ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا، متعدد بستیاں ڈوب گئیں اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:52pm
پاکستان حافظ آباد میں سفاک ٹولے نے 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں گاڑی سمیت جلا دیں مقتولین میں اسپین پلٹ شخص اور پولیس اہلکار بھی شامل، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 16 اگست 2025 11:02pm
پاکستان پوٹھوہار ریجن میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال برقرار، 1500 افراد محفوظ مقام پر منتقل سیلاب میں پھنسے شہریوں کو ضلعی انتظامیہ اور افواج پاکستان کے جوانوں نے محفوظ مقامات پر منتقل کیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 12:49pm
پاکستان لاہور سمیت پنجاب میں طوفانی بارش: چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 32 افراد جاں بحق قصورمیں چھتیں گرنے سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 11:57pm
پاکستان حافظ آباد میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ملزمان پولیس سے بچنے کیلئے موٹر سائیکلوں پر فرار ہوئے اور لوڈر رکشہ اور پک اپ سے ٹکرا گئے، پولیس شائع 05 جولائ 2025 07:12pm
پاکستان سانحہ سوات پر ہر آنکھ اشکبار؛ 12 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں صوبائی حکومت کا سوات سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے 15 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان اپ ڈیٹ 28 جون 2025 09:27pm
پاکستان حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہلاک ملزمان کی تعداد تین ہوگئی شائع 08 جون 2025 10:18am
پاکستان حافظ آباد میں 4 مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا شوہرکی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج، ملزمان تاحال فرار ہیں، پولیس شائع 03 جون 2025 06:56pm
پاکستان بااثر چوہدری کی درندگی، غریب دیہاتی کو پھول توڑنے پر قتل کر دیا مقتول نوجوان فدا خالد نے بااثر زمیندار زین شاہ کے ڈیرے سے صرف دو پھول توڑ لیے تھے شائع 19 مئ 2025 08:17am
پاکستان ’میرا نہیں تو کسی اور کا بھی نہیں‘ — حافظ آباد میں خاتون کی انتقامی کارروائی، تیزاب سے حملہ کر دیا دولہا پر تیزاب پھینکنے کی کوشش میں دولہا کا باپ جھلس کر زخمی شائع 03 مئ 2025 05:27pm
پاکستان بنوں میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 3 اہلکار شہید حافظ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک اورتین فرار ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:13pm
پاکستان عیدالفطر کے دوسرے روز بھی ملنے ملانے، کھابوں اور موج مستی کا سلسلہ جاری رہا بچوں نے چڑیا گھر، پارکوں میں جھولے جھولے، خواتین کچن کے محاذ سے مہمانوں کی آؤ بھگت میں مصروف رہیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 11:15pm
پاکستان حافظ آباد میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا مر جاوید گجر نماز پڑھنے مسجد جا رہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی شائع 13 فروری 2025 11:10am
بینائی سے محروم ایم ایس سی تک تعلیم حاصل کرنا والا حافظ آباد کا خلیل احمد بینائی سے محروم حافظ آباد کے نوجوان خلیل احمد نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا شائع 15 اکتوبر 2024 10:57am
پاکستان حافظ آباد: ہوٹل کی لفٹ گرنے سے سول جج کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں، اہلیہ بھی زخمی حادثہ کے بعد ایم سی انتظامیہ نے ہوٹل کو سیل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا شائع 03 اگست 2024 09:47pm
لائف اسٹائل پریشر ککر کے ڈھکن کے پیلے داغ منٹوں میں دور کریں ککر میں کھانا بنانا جتنا آسان ہے، اس کی صفائی اتنی ہی مشکل ہے شائع 29 جولائ 2024 08:49am
پاکستان حافظ آباد میں استحکام پاکستان پارٹی کے ضلعی رہنما ضیغم سلطان تارڑ کو قتل کردیا گیا ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس شائع 29 جولائ 2024 08:20am
ویڈیوز بچوں کو مفت کتابیں، اسکول بیگ، اسٹیشنری اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائینگی بچوں کو مفت کتابیں،اسکول بیگ،اسٹیشنری اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائینگی شائع 02 جولائ 2024 11:50am
پاکستان آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی پاکستانی لڑکی قتل ملزمان، لڑکی کو کرنٹ بھی لگاتے تھے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا شائع 02 جولائ 2024 12:12am