صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا
آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا
صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی بروز (پیر) کو طلب کرلیا۔
صدر مملکت کی جانب نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔
آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔
Asif Ali Zardari
اسلام آباد
National Assembly
Asif Zardari
President Asif Ali Zardari
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔