پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:54pm وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم وزارت قانون نے سمری صدر مملکت کو ارسال کی، ذرائع
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 09:29pm قومی اسمبلی نے تمام اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے، قرارداد کا متن
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 10:32pm سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 افراد کو طلب کرلیا حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام افراد شامل تفتیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں۔
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 12:33pm صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی عارف علوی نے شکیل نو کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:20am اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 9 افراد جاں بحق زلزلے سے اسلام آباد کی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں، صوابی میں مکان کی چھت منہدم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:18am ’پی ٹی آئی کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ عسکریت پسندوں کا جتھہ ہے‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:32am اے این ایف کی کارروائی: بھاری مقدار میں چرس، ہیروئن برآمد چرس کو بیرون ملک ترسیل کی غرض سے چھپایا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 11:47am اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 04:31pm ایٹمی اثاثوں پر جاری منفی پروپیگنڈے پر وزیراعظم ہاؤس کی وضاحت ایٹمی اور میزائل پروگرام ایک قومی اثاثہ ہے، ریاست ہر طرح سے اس کی حفاظت کی ذمہ دار ہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:57pm کارکن زمان پارک نہ لانے والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، ایک اور آڈیو لیک عمران خان کہہ رہے زمان پارک کارکن لائیں، مبینہ آڈیو
کاروبار شائع 13 مارچ 2023 01:17pm وزیراعظم نے کپاس کی فی من قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی کپاس کی سپورٹ پرائس جلد ای سی سی سے منظور کروانے کیلئے پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 09:53pm حکومت کا چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کے لئے بڑا اقدام وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 07:42pm ملک کی فضا شفاف بنانے کیلئے تیار پالیسی منظور کراچی اور لاہور کا شمار دنیا کے انتہائی آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 09:52am لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 12:03pm وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے میں اپنے بھائی شیخ تمیم بن حماد کی دعوت پر دوحہ پہنچا ہوں، وزیراعظم
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:37am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنان جیلوں سے رہا جیل بھرو تحریک میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 09:07pm وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال اجلاس میں 30 اپریل کو پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے پر گفتگو، ذرائع
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 03:47pm پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:47pm ملک عبدالولی کاکڑ نئے گورنر بلوچستان تعینات صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 06:37pm آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس کی وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بھی ملاقات