مولانا فضل الرحمان کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے شائع 08 نومبر 2025 11:56pm
27 ویں آئینی ترمیم: پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی تسلیم کرنے سے انکار کردیا سی ای سی کا اجلاس آج بعد نمازِ جمعہ دوبارہ طلب، 27ویں آئینی ترمیم میں صوبے کے حصے میں کمی کو مسترد کرتے ہیں تاہم آرٹیکل 243 کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس شائع 07 نومبر 2025 09:05am
آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد پر مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان ن لیگ آزاد کشمیر میں اپوزیشن میں بیٹھے گی اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 11:52pm
وزیراعظم آزاد کشمیر کا آج مستعفی ہونے کا امکان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 02:47pm
پاکستان ملکی سالمیت پر سمجھوتا نہیں کرے گا، صدر، وزیراعظم ملاقات کا اعلامیہ جاری دونوں رہنماؤں کا بھارت کے جارحانہ رویے اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:50pm
صدر زرداری سے وزیرداخلہ کی اہم ملاقات؛ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیرہے، صدر مملکت اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 11:14am
صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اسپتال سے چھٹی مل گئی صحت یابی کے بعد اب آصف زرداری کو بلاول ہاؤس منتقل کر دیا گیا شائع 11 اپريل 2025 11:42pm
صدر آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا صدرِ سے متعلق سوشل میڈیا پر "نازیبا پوسٹ” کرنے والا پولیس افسر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج شائع 04 اپريل 2025 12:58pm
فتنتہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے، صدر مملکت یوم پاکستان پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، آصف علی زرداری کا تقریب سے خطاب شائع 23 مارچ 2025 12:40pm
یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی شائع 21 مارچ 2025 01:41pm
دہشتگرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دی جائے گی، صدر آصف زرداری ریاست کا مؤقف دہشت گردی کے خلاف بالکل واضح ہے اور اس جنگ کو جیتنا ناگزیر ہے، صدر شائع 19 مارچ 2025 08:37pm
پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی حکومت کیخلاف شکایتیں، صدر زرداری نے ساتھ مجبوری قرار دے دیا صدر مملکت آصف زرداری سے پارلیمانی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 25 فروری 2025 08:57pm
مشترکہ ترقی کے لئے وسطی ایشیائی ممالک گوادر بندرگاہ سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت صدر آصف علی زرداری تین روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 07:41pm
صدر مملکت کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات، مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط، دورہ پاکستان کی دعوت ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعاون کے منصوبوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 05 فروری 2025 07:37pm
صدر مملکت کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعا وزیر اوقاف سندھ نے مزار لعل شہباز قلندرؒ آمد پر صدر کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا شائع 29 دسمبر 2024 09:31pm
مشکلات میرے لیے نئی بات نہیں، عوام گھبرائیں نہیں سب دیکھ لوں گا، آصف زرداری اگر کوئی سپر پاور ہے تو ہم اللہ کی سپر پاور پر یقین رکھتے ہیں، مشکل حالات سے پاکستان کو نکالیں گے، صدر مملکت شائع 27 دسمبر 2024 07:58pm
مدارس رجسٹریشن بل پر فیٹف، دیگر اداروں کے اعتراض کا خدشہ، صدر کے اعتراضات سامنے آگئے نئے بل کی مختلف شقوں میں مدرسے کی تعریف میں تضاد ہے، آصف علی زرداری شائع 13 دسمبر 2024 04:32pm
نوازشریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے عدالت میں بھیجنے کی استدعا کی گئی تھی شائع 12 دسمبر 2024 10:51am
نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا شائع 12 دسمبر 2024 10:48am
صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا، اب یہ خود کہہ رہے ہیں انڈے اور ٹماٹر پڑتے ہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 15 نومبر 2024 10:55am
آصف زرداری پر قتل کی سازش کا کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جو کچھ سابق چیف جسٹس اور وزراء کے ساتھ ہوا، بغیر سیکیورٹی کے گھوم کے دکھائیں، شیخ رشید اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 02:52pm
نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق جواب جمع کروادیا شائع 07 نومبر 2024 01:46pm
تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 03 نومبر 2024 12:14pm
نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا شائع 30 اکتوبر 2024 03:11pm
صدر مملکت آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے 11 اکتوبر کو روسی صدر کا بھی اشکاباد کا دورہ متوقع اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 09:26am
آصف زرداری اور نوازشریف کے خلاف توشہ ریفرنس آگے چلے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ احتساب عدالت میں محفوظ فیصلہ 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا شائع 25 ستمبر 2024 11:55am
صدر آصف زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کردیے اسمبلی کے انتخابات کشمیری عوام کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، صدر شائع 18 ستمبر 2024 06:34pm
حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس اور مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ فضل الرحمان نے بھی حکومت کی حمایت کردی، وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد سے باہر نہ جانے کی ہدایت شائع 10 ستمبر 2024 01:53pm
صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں مجوزہ آئینی قانون سازی اورآئینی ترامیم پرمشاورت ہوگی شائع 09 ستمبر 2024 03:52pm
صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی شائع 12 اگست 2024 01:17pm