بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
کپتان قومی ٹیم سب سے زیادہ ٹی 20 میچز میں کپتانی کا اعزاز لے اڑے
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔
دنیائے کرکٹ میں بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی 20 میچز میں کپتانی کا اعزاز لے اڑے، بابر آعظم آج 77 ویں ٹی 20 میں پاکستان کی کپتانی کررہے ہیں۔
ان سے پہلے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ سب سے زیادہ میچز میں کپتانی کر چکے ہیں جنہوں نے 76میچز میں کپتانی کی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔