بابر نہ شاہین: پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین کھلاڑی کون؟ اس بڑی ڈیل نے لیگ میں نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں اور دیگر ٹیموں کے لیے بھی ایک نیا معیار مقرر کر دیا۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 12:21pm
ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بابر اعظم کے نام، بھارتی بلے باز سے آگے نکل گئے ناقص فارم کے باوجود بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈز بناتے جارہے ہیں شائع 01 فروری 2026 08:52pm
ٹی20 ورلڈکپ: حارث رؤف اور رضوان باہر، بابر اعظم کو کیوں شامل کیا گیا؟ سینئر کھلاڑیوں حارث رؤف اور محمد رضوان کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 11:46am
ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، سلمان آغا کپتان مقرر ٹی20 ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 01:46pm
بابراعظم، انضمام الحق سمیت کئی قومی کرکٹرز سے مبینہ مالی فراڈ کا انکشاف فراڈ کے شکار ہونے والے کرکٹرز میں محمد رضوان، سلمان علی آغا اور دیگر شامل اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 03:02pm
بابراعظم بگ بیش لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار بابر اعظم اب لیگ کے باقی میچز میں حصہ نہیں لیں گے شائع 22 جنوری 2026 11:42am
’کیا بابراعظم کا بلا رنز اگلنا بھول گیا‘: بگ بیش لیگ کے بڑے مقابلے میں بھی ناکام سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی بلے باز بابراعظم کی مشکلات برقرار شائع 20 جنوری 2026 05:13pm
بگ بیش لیگ: سست ترین بلے بازوں میں رضوان اور بابر کی ٹاپ 2 پوزیشنز دونوں نے ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی شائع 18 جنوری 2026 04:54pm
بی بی ایل: اسمتھ اور بابر کی شاندار 141 رنز کی شراکت، تنازع بھی سامنے آگیا کیا بگ بیش ٹیموں کا پاکستانی کھلاڑیوں پر اعتماد کم ہونے لگا ہے؟ شائع 16 جنوری 2026 07:10pm
بابر اعظم کے لیے کیرئیر کا مشکل ترین باؤلر کون؟ نام بتا دیا اُس باؤلر کو کھیلنے کے بعد میرے اعتماد میں اضافہ ہوا، بابر اعظم شائع 15 جنوری 2026 01:04pm
ویرات کوہلی کا 4 سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلا نمبر، بابر کی کیا پوزیشن رہی؟ نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے مزید قریب پہنچ گئے۔ شائع 14 جنوری 2026 05:58pm
بگ بیش لیگ میں بابر اعظم پھر ناکام، آسٹریلوی کھلاڑی نے مذاق اڑا دیا سڈنی سکسز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی بلے باز 17 گیندوں پر صرف 14 رنز بنا سکے شائع 08 جنوری 2026 07:58pm
بابر اعظم کا ایک اور سنگِ میل: جوز بٹلر کی برابری کرلی، کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب بایہ اعزاز انہوں نے بگ بیش لیگ کے میچ میں شاندار کارکردگی کے دوران حاصل کیا اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 09:49pm
بگ بیش لیگ: بابراعظم کی شاندار ففٹی، سڈنی سکسرز کی شاندار فتح ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 46 گیندوں پر ناقابلِ شکست 58 رنز بنائے شائع 01 جنوری 2026 02:07pm
کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ چھوڑنے کے لیے تیار حتمی فیصلہ سلیکٹرز اور متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد متوقع ہے۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 08:04pm
پاکستان کا دورہ سری لنکا: بی بی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک پاکستانی کھلاڑیوں کے بگ بیش لیگ کا مکمل سیزن کھیلنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا شائع 17 دسمبر 2025 08:39pm
بگ بیش لیگ میں بابراعظم کا بلا رنز اگلنا بھول گیا، دوسرے میچ میں بھی فیل بابر اعظم کی ناقص فارم نے ان کے مداحوں کو بھی مایوس کردیا۔ شائع 17 دسمبر 2025 08:13pm
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں مایوس کن ڈیبیو: پہلے ہی میچ میں 5 گیندوں پر 2 رنز بناکر آؤٹ پاکستانی اسٹار بلے کی سڈنی سکسرز کی جانب سے پہلی اننگز توقعات کے برعکس ثابت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 11:21pm
بگ بیش لیگ: بابراعظم اور مچل اسٹارک کے جرسی نمبر ایک ہونے پر کیا ہوگا؟ سڈنی سکسرز کی جانب سے بابر اعظم کی جرسی نمبر کے اعلان نے شائقین میں نئی دلچسپی پیدا کردی شائع 10 دسمبر 2025 07:52pm
بابراعظم نے ٹی 20 میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا اس ریکارڈ کی فہرست میں بابر اعظم صائم ایوب اور عمر اکمل کے برابر آگئے۔ شائع 28 نومبر 2025 12:37am
بابراعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا بابراعظم نے سہہ ملکی ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے خلاف 52 گیندوں پر 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے۔ شائع 23 نومبر 2025 10:00pm
سنچری بناتے ہی بابر اعظم پر آئی سی سی کا جرمانہ بابر اعظم پر جرمانہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بیٹ اسٹمپس سے ٹکرانے پر کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 03:51pm
بابر اعظم کی 807 دن کے بعد سنچری: سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا بابر اعظم کم سے کم اننگز میں 20 سینچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے تیز ترین کھلاڑی بھی بن گئے شائع 14 نومبر 2025 11:49pm
بابر اعظم کے سری لنکن بیٹر کے سلپ میں شاندار کیچ کے چرچے، ویڈیو وائرل بابر اعظم نے فرسٹ سلپ میں سماراوکرما کا ڈائیو لگا کر ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ شائع 12 نومبر 2025 12:00am
بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا اسٹار بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے سابق بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا شائع 08 نومبر 2025 10:02pm
کچھ سابق کرکٹرز کو بابر اعظم کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی: اعظم خان بابر اعظم کی غیر معمولی پرفارمنس اور کامیابی پر جشن منانا وقت کی ضرورت ہے۔ شائع 06 نومبر 2025 12:52pm
بابر اعظم پہلے ون ڈے میں کتنے لیجنڈ کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں؟ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز بابر اعظم کے نشانے پر شائع 04 نومبر 2025 12:33am
بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کاسب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 12:01am
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا شائع 31 اکتوبر 2025 11:08pm
بابراعظم کی دس ماہ بعد مایوس کن واپسی: ناکامی نے میمرز کو جگا دیا بابر اعظم کی بدترین کارکردگی اور ناکامی کے بعد شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل دیا۔ اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 11:37am