پاکستان کراچی: افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن: 1200 سے زائد مکانات مسمار آپریشن اینٹی انکروچمنٹ فورس، پولیس ، ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں جاری ہے شائع 19 اکتوبر 2025 07:58pm
پاکستان کراچی: نشئی نے کھیل کے دوران شور مچانے پر بچوں پر پیٹرول پھینک کر آگ لگادی، 2 جاں بحق ملزم نے خودکشی کی کوشش میں اپنا گلا کاٹ لیا تاہم پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا شائع 16 اکتوبر 2025 12:01am
پاکستان کراچی میں بارش: ندی نالوں میں طغیانی، ڈیم اوور فلو ہونے سے کئی علاقے زیرِ آب، اسکولوں میں تعطیل، فوج طلب سیلابی صورت حال کے باعث پانی آبادیوں میں داخل، زمینی رابطے منقطع، سوسائٹیوں میں مساجد سے اعلانات اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2025 12:29pm
پاکستان ملیر، شاہ لطیف، نارتھ کراچی، بحریہ ٹاؤن سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ٹھٹھہ، میرپورخاص، نوری آباد، گھگھر پھاٹک اور کراچی کے مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارش اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 04:53pm
پاکستان کراچی میں سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہوچکا، وعدہ ہے 2 ماہ میں تیار ملیں گی، مرتضیٰ وہاب سڑکوں کی تعمیر میں سست روی کہ وجہ بارش کی پیش گوئی ہے، مئیرکراچی کی "آج نیوز" سے گفتگو شائع 03 ستمبر 2025 07:58pm
پاکستان پاکستان میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل جب کہ 12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی اپ ڈیٹ 24 اگست 2025 09:19pm
پاکستان کراچی کروڑوں کا ٹیکس دیتا ہے، یہ شہر چلے گا تو پاکستان ترقی کرے گا، میئر کراچی عدالتوں کے ڈر سے فیصلے نہ کرنے کی روش ختم کردی، اب ہم ڈٹ کر کام کر رہے ہیں، مرتضیٰ وہاب شائع 20 جولائ 2025 06:47pm
پاکستان کراچی: کے ایم سی دفتر میں چوری، نایاب جنگی شیلڈ اور قیمتی اشیاء غائب، سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ڈی جی پارکس آفس سے چوری ہونے والی شیلڈ جنگی تاریخ کی ایک نایاب یادگار سمجھی جاتی تھی شائع 12 جولائ 2025 01:42pm
پاکستان جس علاقے میں ان کا طوطی بولتا تھا آج وہاں پی پی کا جھنڈا لگا ہے، مرتضیٰ وہاب کا ایم کیو ایم پر طنزیہ وار میئر کراچی کا نیپا اور صفورہ واٹر ہائیڈرنٹس پر چھاپہ، واٹرکارپوریشن کے عملے کا معطل کردیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:21pm
پاکستان کراچی کے علاقے لیاری میں مخدوش عمارت کو گرانے کا عمل جاری، ملحقہ عمارت سیل گورنر ہاﺅس میں لیاری متاثرین سیل قائم کردیا گیا شائع 09 جولائ 2025 06:06pm
پاکستان اٹھ گیا سائبان، درجنوں خاندان پریشان — لیاری کے متاثرین بے آسرا، فلاحی تنظیمیں غائب کوئی رشتہ داروں کے گھر پناہ لینے پر مجبور ہے تو کسی نے سڑک کنارے اپنا بچا کھچا سامان لے کر ڈیرہ ڈال لیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 11:35pm
پاکستان لیاری میں مخدوش عمارتیں گرانے کا آغاز، خواب ملبے تلے دفن، نم آنکھوں سے رہائشیوں کا الوداع لیاری میں منہدم عمارت کے اطراف سرخ نشان لگ گئے، پہلے مرحلے میں 51 عمارتوں کے خلاف کارروائی ہوگی شائع 08 جولائ 2025 09:06am
پاکستان لیاری بلڈنگ حادثہ: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی اسحاق کھوڑو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا لیاری و کھارادر میں عمارات کی حالتِ زار بے نقاب شائع 07 جولائ 2025 03:00pm
پاکستان کراچی: غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ قبر کے ریٹ 14,300 روپے مقرر، زائد وصولی پر گورکن کیخلاف سخت کارروائی ہوگی شائع 07 جولائ 2025 01:39pm
پاکستان لیاری بلڈنگ حادثہ: رہائشی دربدر، ڈرائیور اپنا سلامت رکشہ نکالنے پر بضد چھت تو گئی، اب روزی بھی ہاتھ سے جائے گی، کچھ وقت دیا جائے تاکہ اپنےرکشے نکال لیں، ،ڈرائیور شائع 07 جولائ 2025 12:05pm
پاکستان کراچی: لیاری میں منہدم عمارت سے لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل، اموات 27 ہوگئیں جاں بحق ہونے والوں میں 16 مرد، 9 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 06:10pm
پاکستان شہر قائد میں مون سون سے نمٹنے کے تمام انتظامات مکمل ہیں، سلمان مراد اختیارات کی کمی کا رونا رونے کے بجائے ہم نے عملی طور پر کام کر کے دکھایا ہے، ڈپٹی میئر کراچی کی آج نیوز سے گفتگو شائع 03 جولائ 2025 09:56pm
پاکستان میئر کراچی ناراض ہوگئے، ٹاون میونسپل کارپوریشنز کیخلاف وزیربلدیات کو خط لکھ دیا اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی نے میئر کراچی کے خط کو سندھ کے بلدیاتی نظام پر چارج شیٹ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 30 جون 2025 09:58pm
پاکستان کراچی: کھارادر میں عمارت کا حصہ گرنے کا واقعہ، تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا واقعے کے بعد ایس بی سی اے نے بلڈنگ کو سیل کر دیا اپ ڈیٹ 30 جون 2025 12:06pm
پاکستان مون سون کی پہلی بارش میں کراچی کا بُرا حال، کئی سڑکیں اور علاقے زیر آب ناقص نکاسی آب کے نظام نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا شائع 29 جون 2025 06:25pm