دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی پاکستان نے 289 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پورا کرلیا۔ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 11:56pm
پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، بھاری جرمانہ عائد آئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے کے بعد پاکستان ٹیم پر جرمانہ کیا۔ شائع 13 نومبر 2025 08:53pm
کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس کا مؤقف سامنے آگیا نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی نہیں، ملزمان جلد گرفتار ہوں گے، پولیس اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 04:12pm
پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی شائع 28 اکتوبر 2025 11:34pm
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل، کون سے نمبر پر بیٹنگ کریں گے؟ ہیڈ کوچ نے بتا دیا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک حیسن نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے بارے میں مختلف آپشنز پر غورکریں گے۔ شائع 26 اکتوبر 2025 08:52pm
جنوبی افریقا کے لیے بچھائے جال میں پاکستان ٹیم خود پھنس گئی، راولپنڈی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست اسپنرز کے لیے سازگار پچ کا جنوبی افریقی اسپن اٹیک نے خوب فائدہ اٹھایا اور مجموعی طور پر 17 شکار کیے۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 01:28pm
پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا شائع 29 ستمبر 2025 11:56pm
قومی ٹیم کا ایشیا کپ کی میچ فیس 7 مئی کے شہدا اور شہریوں کے نام کرنے کا اعلان اگرچہ بھارتی ٹیم نے ٹرافی لینے سے انکار کیا، لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی فیس کو متاثرہ خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائع 29 ستمبر 2025 01:06pm
بابراعظم دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے یا نہیں؟ وضاحت آگئی سوشل میڈیا پر سابق کپتان بابراعظم کی دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں شائع 21 ستمبر 2025 06:02pm
بھارت کے خلاف کون میدان میں اترے گا اور کسے نکالا جاسکتا ہے؟ 11 رکنی پاکستانی ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے قومی ٹیم کے پیڈ کوچ اور کپتان نے بھارتی بیٹنگ کو اسپن اٹیک کے بجائے فاسٹ بولنگ سے قابو کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2025 12:01pm
پاکستان کے ایک اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا پاکستان کرکٹ میں بھونچال، ایک کے بعد ایک کھلاڑی ریٹائر ہونے لگا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:07pm
محمد رضوان اور شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں پر پی سی بی کا بیان سامنے آگیا خبر سامنے آئی تھی ون ڈے کے لیے رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ شائع 25 اگست 2025 06:27pm
قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع، کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ایشیا کپ سے قبل محمد رضوان اور شان مسعود کی ناقص پرفارمنس ریڈار پر آگئی شائع 24 اگست 2025 05:32pm
بابراعظم اور محمد رضوان ٹیم سے باہر کیوں ہوئے؟ عاقب جاوید نے وجہ بتادی پاکستان ٹیم میں وہی کھیلے گا جو پرفارم کرے گا، قومی سلیکٹر شائع 17 اگست 2025 06:05pm
ایشیاکپ میں کون اِن اور کون آؤٹ ہوسکتا ہے؟ قومی اسکواڈ سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں 9 ستمبر سے شروع ہو گا شائع 10 اگست 2025 06:33pm
شاہین آفریدی، سلمان علی آغا اور کوچنگ اسٹاف سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا پی سی بی کا ہتک آمیز افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان شائع 31 جولائ 2025 10:30pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے کپتان سلمان علی آغا کی پلاننگ سامنے آگئی پچھلے کپتانوں کے ساتھ جو ہوا اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا، ٹی 20 ورلڈ کپ میں کپتانی کا نہیں سوچ رہا، کپتان قومی ٹیم شائع 14 جولائ 2025 10:10pm
دورہ بنگلادیش کی تیاری، پاکستان وائٹ بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی ٹیم 16 جولائی کو ڈھاکہ روانہ ہوگی شائع 14 جولائ 2025 11:17am
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے بابر اعظم کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق اہم بیان دے دیا کچھ چیزوں پر ہم کام کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن شائع 10 جولائ 2025 08:06pm
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے شائع 08 جولائ 2025 12:17pm
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 31 جولائی سے فلوریڈا، امریکہ میں ہوگا، دوسرا میچ 2 اگست اور تیسرا میچ 3 اگست کو شیڈول ہے شائع 05 جولائ 2025 10:15am
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر اظہر محمود اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں شائع 30 جون 2025 11:41am
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی سے متعلق بڑا اعلان کردیا قومی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کی افواہیں دم توڑ گئیں شائع 11 جون 2025 07:29pm
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا، آغا سلمان کپتان مقرر اسکواڈ میں شاداب خان، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، نسیم شاہ بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 02:58pm
پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور اسٹرینتھ کوچز کی آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا ہے۔ شائع 20 مئ 2025 12:15pm
شان مسعود کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے اہم خبر آگئی قومی ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے بعد کپتان کی قیادت پر سوالات اٹھنے لگے شائع 15 مئ 2025 07:58pm
مائیک ہیسن قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر مقرر کر دیا گیا۔ شائع 13 مئ 2025 01:01pm
قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا گیا نئے ہیڈ کوچ 26 مئی سے چارج سنبھالیں گے، چئیرمین پی سی بی اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 01:08pm
شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت کو منہ توڑ جواب لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا شائع 07 مئ 2025 07:56pm
پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی،اشتہار جاری ایک بار پھر غیر ملکی کوچ کی تقرری پر غور کیا جا رہا ہے، پی سی بی ذرائع شائع 20 اپريل 2025 01:28pm