وزیر اعظم سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات
ملاقات میں پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی
وزیرِاعظم شہبازشریف سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی ہے۔
پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ملاقات میں پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔