پاکستان خیبرپختونخوا میں رواں سال کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری شہید انسداد دہشت گردی نے رواں سال ہونے والی دہشت گردی کی رپورٹ جاری کردی شائع 19 ستمبر 2024 08:19am
پاکستان کوہاٹ : پی پی پی سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ بابر آفریدی کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 05:54pm
پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ہمیں دہشت گردی جیسے چیلنج سے نمٹنا ہوگا، وزیرتجارت جام کمال شائع 06 ستمبر 2024 08:20pm
پاکستان گزشتہ 5 سال میں چینی اور جاپانی باشندوں پر کتنے حملے ہوئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں خفیہ معلومات پر 2208 آپریشن کیے گئے، دستاویز شائع 02 ستمبر 2024 07:14pm
پاکستان ’ملک میں صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے‘ امن و امان کی صورتحال سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق دھمکیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا تحریری جواب شائع 02 ستمبر 2024 06:52pm
پاکستان ہنی ٹریپ بڑا مسئلہ ہے، لوگ رشتے کیلئے کچے میں چلے جاتے ہیں، وزیر داخلہ سندھ سستے سودے پر بھی لوگ کچے میں چلے جاتے ہیں، ضیا لنجار اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:06pm
پاکستان پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm
پاکستان بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار دہشت گرد حملوں سے پاکستان میں بدامنی پھیلائی جا رہی ہے، دفاعی ماہرین شائع 27 اگست 2024 01:28pm
پاکستان ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آپہنچا، وزیراعظم دہشت گرد پاکستان اور چین میں فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف شائع 27 اگست 2024 11:29am
پاکستان بلوچستان میں احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، سرفراز بگٹی ڈی سی پنجگور کو بے دردی سے شہید کردیا گیا، ان کے بچوں اور فیملی کو سپورٹ کریں گے، وزیر داخلہ بلوچستان شائع 15 اگست 2024 10:06am
پاکستان خیبر : تین مقامات پر سکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید شہدا میں حوالدار انعام گل، سپاہی محمد عمران، سپاہی الطاف خان شامل شائع 09 اگست 2024 11:34pm
پاکستان وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا شائع 08 اگست 2024 10:26am
پاکستان اسلام آباد : نیکٹا کانفرنس میں حالیہ کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں کیخلاف اقدامات پر غور پاکستان کو مکمل طور پر محفوظ اور پرامن ملک بنایا جائے گا، ترجمان نیکٹا شائع 05 اگست 2024 07:27pm
پاکستان یوم شہدائے پولیس پر افواج کا بہادر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پولیس کے جوانوں نے فرض کی ادائیگی میں بےمثال قربانیں دیں، آئی ایس پی آر شائع 04 اگست 2024 08:08pm
پاکستان ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا سکیورٹی اولین ترجیح ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ شائع 03 اگست 2024 12:01am
پاکستان دہشتگردی میں ملوث دو تنظیمیں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نیکٹا نے دونوں کو کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا شائع 31 جولائ 2024 06:08pm
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی خفیہ کال میں سنا گیا کہ نور ولی، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے شائع 19 جولائ 2024 06:37pm
پاکستان پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا شائع 11 جولائ 2024 10:14am
پاکستان پشاور : آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان اور سی ٹی ڈی کے 2 افسران شہید ہلاک دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم کے سر کی قیمت 6 ملین رکھی گئی تھی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:28pm
پاکستان قومی اسمبلی : سانحہ درینگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور قرارداد سربراہ بلوچستان شہداء فورم اور ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے پیش کی شائع 10 جولائ 2024 04:41pm
پاکستان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن، کیپٹن سمیت 4 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک راولپنڈی : 24 سالہ کیپٹن محمد اسامہ شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی شرکت شائع 09 جولائ 2024 11:11pm
پاکستان دکی : بلوچستان میں 20 مسلح افراد نے 4 کسانوں کو اغوا کرلیا ایف سی اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی شائع 09 جولائ 2024 10:11pm
پاکستان دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار قتل مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:11pm
پاکستان پاک فوج میں 22 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی ترقی پانے والوں کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، ایوی ایشن، کور آف ملٹری انٹیلی جنس، ای ایم ای،انفنٹری سے ہے شائع 05 جولائ 2024 10:31pm
پاکستان پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کا ہوائی اہداف کا کامیاب نشانہ گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 10:55pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بم دھماکا، سابق سینیٹر سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:33pm
پاکستان سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آصف زرداری وزیرداخلہ سندھ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 03 جولائ 2024 02:54pm
پاکستان سیاسی معاملات میں مداخلت فوج کے اپنے حلف کی نفی ہے، اس مداخلت کو تسلیم نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت میں اب تک یکسوئی کا فقدان ہے، امیر جے یو آئی اپ ڈیٹ 30 جون 2024 09:09pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری شائع 30 جون 2024 01:26pm
پاکستان کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ کے کامیاب مذاکرات، بلوچستان اسمبلی کے باہر مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم میر ضیا لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے مظاہرین سے مذاکرات کیے شائع 29 جون 2024 08:05pm