لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فل کورٹ اجلاس کی صدارت کریں گے
شائع 09 مارچ 2024 09:06am
فوٹو۔۔ فائل
فوٹو۔۔ فائل

لاہور ہائیکورٹ کے فل کورٹ ججز کا اجلاس آج ہوگا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فل کورٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

فل کورٹ ججز کا اجلاس آج ساڑھے 10 بجے لائبریری ہال میں شیڈول ہے۔

اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔

اہم اجلاس میں سائلین کو بر وقت انصاف کی فراہمی سے متعلق غور کیا جائے گا۔

Lahore High Court

Supreme Court of Pakistan

supreme judicial council