کراچی : اگلے 24 گھنٹوں تک گیس کا پریشر کم رہے گا، ترجمان
نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی
کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ شہریوں کو اگلے 24 گھنٹوں تک گیس کے کم پریشر کا سامنا رہے گا۔
ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سوئی سدرن گیس کو گیس کمی کا سامنا ہے۔
نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہورہی ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی تکلیف پرصارفین سے معذرت خواہ ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔