اسلام آباد : سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا
اسلام آباد سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد ہوا ہے۔
توپ کا گولہ سی ڈی اے کی جانب سے کھدائی کے دوران برآمد ہوا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا۔
ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکا کہ گولہ کو کسی نے دفن کیا، یا پھر یہ کہیں سے آکر کر گرا؟
اسلام آباد
جرائم
islamabad police
Pakistan Law and order situation
مقبول ترین
Aaj English
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔