پاکستان راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی نورین نیازی داہگل ناکے پر زیرِ تعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں۔ اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 04:25pm
پاکستان بنوں: فورسز کے قافلے پر حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید حملہ سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کےدوران کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 04:36pm
پاکستان ”ہم نے کوئی سیاست نہیں کی“: پی ٹی آئی رہنماؤں کا محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل بانی پی ٹی آئی کے علاج کے وقت فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی ضروری تھی، رہنما پی ٹی آئی شائع 17 فروری 2026 06:28pm
پاکستان راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کے طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 07:29pm
پاکستان وفاقی حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا: ذرائع شائع 14 فروری 2026 10:11pm
پاکستان راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، 15 روز کے لیے سخت پابندیاں عائد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شائع 08 فروری 2026 05:23pm
پاکستان اسلام آباد دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی، درجنوں زیرِ علاج اسلام آباد میں خودکش حملہ داعش نے کیا، افغان ماسٹر مائنڈ سمیت تمام سہولت کار گرفتار: محسن نقوی شائع 08 فروری 2026 11:20am
پاکستان اسلام آباد خودکش دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ خودکش بمبار نے راستے میں دو گولیاں چلائیں جبکہ اندر داخل ہو کر چھ فائر کیے تھے، رپورٹ شائع 07 فروری 2026 12:55pm
پاکستان عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، کیا انکشاف ہوا؟ پمز اسپتال نے سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج سے متعلق میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کردی شائع 06 فروری 2026 09:26pm
پاکستان اسلام آباد میں دھماکا کرنے والے خود کش بمبار کی شناخت ہوگئی: حکومتی ذرائع سیکورٹی فورسز نے خود کش دھماکے کے شواہد حاصل کر لیے جب کہ دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 11:08pm
پاکستان آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کون تھے؟ آزاد مسلم کانفرنس، لبریشن لیگ، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کا بھی حصہ رہے شائع 01 فروری 2026 11:34am
پاکستان اسلام آباد کی بلند عمارتوں کا ابتدائی سروے مکمل، سنگین غفلت سامنے آگئی 5 ہزار سے زائد بلند عمارتوں میں فائر سیفٹی کے انتظمات نامکمل ہیں: ذرائع اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 06:00pm
پاکستان ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر کراچی میں موسم خشک اور رات سرد، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ شائع 30 جنوری 2026 10:31am
پاکستان متنازع سوشل پوسٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کو مجموعی 17، 17 برس قید کی سزا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے فیصلہ سنایا۔ اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 06:33pm
پاکستان اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو گرفتار کرلیا ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینہ چوک کے قریب پولیس نے روکا اور بعد ازاں گرفتار کر لیا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 03:34pm
پاکستان راولپنڈی کی 163 عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ان عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے، دھوئیں کا اخراج اور خود کار نظام موجود ہی نہیں شائع 22 جنوری 2026 09:50pm
پاکستان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں، حکومت کا ایک ہاتھ ملا کر دوسرے سے مُکا مارنا نہیں چلے گا: بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کسی سے دشمنی نہیں رکھتی اور پاکستان، پاکستانی مسلح افواج اور ریاست کے ساتھ کھڑی ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 21 جنوری 2026 12:21pm
پاکستان ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، اسکردو میں پارہ منفی 9 تک پہنچ گیا 23 سے 23 جنوری کے دوران خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 12:55pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، 4 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی بھی منظوری شائع 14 جنوری 2026 03:16pm
پاکستان اسلام آباد سلنڈر دھماکا: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف سیکٹر جی سیون میں ہونے والے سلنڈر دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل شائع 11 جنوری 2026 09:02pm