مری اور مضفاتی علاقوں میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

آرمی کے دستوں نے سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کیا
شائع 01 فروری 2024 05:45pm

مری اور مضفاتی علاقوں میں موسم سرما کی برف باری جاری ہے، جہاں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

پاکستان آرمی کے دستوں نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا، سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کیا گیا۔

پاکستان آرمی ضروری سامان کے ساتھ گزرگاہوں کو کلیئر کر رہے ہیں۔

پاکستان آرمی کی جانب سے امدادی سامان بھی پہنچایاگیا جبکہ متعدد سیاحوں اور خاندانوں کو باحفاظت محفوظ مقامات تک منتقل کردیا گیا۔

pakistan army

Murree

rescue operation

snowfall

tourists

Heavy Snowfall