ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 3 فروری تک بارش اور برفباری کا امکان بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، شائع 31 جنوری 2026 08:52am
ملک بھر میں کل سے بارش اور برفباری کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی وشمالی علاقوں میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات شائع 30 جنوری 2026 08:10pm
محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسم کی شدت کے باعث شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت شائع 29 جنوری 2026 11:09pm
امریکا میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں برفانی طوفان کی وجہ سے فضائی سفر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شائع 29 جنوری 2026 08:49am
مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے کا خوفناک منظر ویڈیو میں قید بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اس بڑے حادثے کے باوجود کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 11:06am
امریکا میں برفانی طوفان: مختلف حادثات میں ہلاکتیں 38 ہوگئیں 20 کروڑ افراد متاثر، ہزاروں پروازیں منسوخ، 44 ریاستوں ایمرجنسی نافذ شائع 28 جنوری 2026 09:44am
ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند شاہراہوں پر برف کے باعث درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکیں بند ہونے سے زمینی رابطے منقطع اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:24am
سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل میں 13 سال بعد برف باری برف باری کے باعث یہاں کا درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔ شائع 27 جنوری 2026 02:12pm
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری، 11 افراد ہلاک، کروڑوں کے متاثر ہونے کا خدشہ خراب موسم کی وجہ سے 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 10:33am
بلوچستان میں برف باری: پاک فوج ریلوے ٹریکس اور مسافر ٹرینوں کی سیکیورٹی پر مامور جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے جوان برفباری میں بھی مسلسل ڈیوٹی دے رہے ہیں شائع 26 جنوری 2026 10:03pm
برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان سے بالائی علاقوں تک شدید سردی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید برفباری ہو سکتی ہے:محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 09:52am
امریکا شدید برفانی طوفان کی زد میں، پارہ منفی 49 ڈگری تک گرگیا، 7 افراد ہلاک برفانی طوفان سے 40 ریاستوں میں 24 کروڑ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ صورتحال کے پیش نظر 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 12:18pm
پاکستان میں بارش برسانے والا طاقتور سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا نئے سسٹم کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ شائع 25 جنوری 2026 09:38pm
ایبٹ آباد میں پھنسے سیاح ریسکیو، محفوظ مقام پر منتقل، کئی سڑکیں بحال نہ ہوسکیں آج رات سے دوبارہ برفباری شروع ہونے کا امکان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:14pm
افغانستان میں شدید برفباری اور بارشیں، 61 افراد جاں بحق پروان اور جنوبی قندھار سمیت مختلف صوبے متاثر، چار سو اٹھاون مکانات تباہ شائع 25 جنوری 2026 12:55pm
بھارت میں فوجی تعمیراتی کمپنی پر قیامت ٹوٹ پڑی، 57 افراد برف میں زندہ درگور حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ضلعی منتظم کا بیان شائع 01 مارچ 2025 10:34am
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، سیاحوں کی گاڑیاں برفباری میں پھنس گئیں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ سردی لہہ میں منفی دس ریکارڈ کی گئی شائع 02 فروری 2025 08:18am
امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی کا پہیہ روک دیا، مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک خراب موسم کے باعث سڑکیں بند، ریلوے کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا، رپورٹ شائع 09 جنوری 2025 08:40am
پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا شائع 03 اپريل 2024 02:36pm
سعودی عرب میں طوفانی بارش، سیلابی ریلوں میں گاڑیاں بہہ گئیں ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی شائع 01 اپريل 2024 07:33am
غذر میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ مقامی افراد کو بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات شائع 30 مارچ 2024 08:39am
غملہ جھیل روڈ اور چھپراں میں 70 ہوٹلوں میں سے متعدد گلیشئیر تلے دب گئے ناران میں متعدد گھر بھی متاثر ہوئے، کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا عملہ جمعہ کو بھی نہ پہنچ سکا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 10:25pm
مانسہرہ میں گلیشئیر پھٹ گیا، درجنوں ہوٹل تباہ ہونے کی اطلاعات گلیشئیر پھٹنے کے سبب شاہراہ کاغان مکمل طور پر بند ہو گئی شائع 21 مارچ 2024 10:04pm
برف پوش پہاڑوں کی چوٹی پر افطار کا اپنا ہی مزہ رمضان میں بھی 'مالم جبہ' سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 02:18pm
ایبٹ آباد میں سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئیں سیاحوں کی پانچ گاڑیاں برف میں پھنسی ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 12:28am
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:32am
کراچی میں بوندا باندی، گوادر میں کئی گھنٹوں تک مسلسل بارش سے سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں گوادر، کیچ اور تربت کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:41pm
تین صوبوں میں آئندہ 3 روز تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی کا امکان 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، ایڈوائزری شائع 08 مارچ 2024 02:46pm
آزاد کشمیر میں بارش متاثرین کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے امداد کا اعلان کردیا ذاتی پسند نا پسند کو دفن کرکے پاکستان کی خاطر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:51pm
ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm