ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی، 3 اشتہاری ملزمان یواے ای سے گرفتار
گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے، ترجمان ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان یواے ای سے گرفتار کرلیے۔
ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائیاں جاری ہیں، قتل کے مقدمے میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان یواے ای سے گرفتار کرلیے گئے۔
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے لاہور ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا، گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔
مزید پڑھیں
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، اشتہاری ملزم کویت سے گرفتار
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائیاں، سنگین جرائم میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔