ملک میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا
10 گرام سونے کی قیمت میں 250 روپے سے زائد کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار 600 کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 285 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 88 ہزار 272 روپے ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
انڈے پہنچ سے باہر ہونے لگے، فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا نرخ 11 ڈالر اضافے کے بعد 2064 ڈالر پر پہنچ گیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔