کراچی : غبارے بیچنے والے کے گیس سیلنڈر میں زور دار دھماکا
دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
 
    
        کراچی کے علاقے بہادر آباد میں چار مینار چورنگی کے قریب غبارے بیچنے والے کے گیس سیلنڈر میں زور دار دھماکا ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر تو یہ گیس سیلنڈر دھماکا ہے، تاہم مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
karachi
Blast
Karachi Police
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔