تین سابق کرکٹرز چیف سلیکٹر پی سی بی وہاب رہاض کے کنسلٹنٹ مقرر

پی سی بی کے مطابق تینوں کرکٹرزفوری ذمہ داریاں سنبھالیں گے
شائع 01 دسمبر 2023 01:00pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین سابق کرکٹرز کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقررکردیا۔

کامران اکمل، راؤ افتخارانجم اور سلمان بٹ چیف سلیکٹرپی سی بی کے کنسلٹنٹ مقرر کردیے گئے۔

پی سی بی کے مطابق تینوں کرکٹرز فوری طورپر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

PCB

Wahab Riaz

Kamran Akmal

SALMAN BUTT