ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، بھارت کا الزام راجیو شکلا نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بنگلادیش کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 07:35pm
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور معاملے سے آگاہ کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:13pm
ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، سلمان آغا کپتان مقرر ٹی20 ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 01:46pm
بابراعظم، انضمام الحق سمیت کئی قومی کرکٹرز سے مبینہ مالی فراڈ کا انکشاف فراڈ کے شکار ہونے والے کرکٹرز میں محمد رضوان، سلمان علی آغا اور دیگر شامل اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 03:02pm
ٹی 20 ورلڈ کپ وینیو تنازع: بنگلہ دیش کا آئی سی سی پر دوہرے معیار کا الزام کرکٹ چلانے والوں کو ڈیڈ لائن دینا زیب نہیں دیتا، بنگلادیش کے نہ ہونے سے آئی سی سی کو نقصان ہوگا، صدر بی سی بی شائع 22 جنوری 2026 06:44pm
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کے بھارت نہ جانے پر دوسری ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ ممبرز کے اجلاس میں ووٹنگ پر ورلڈکپ میں متبادل ٹیم کی شمولیت کا فیصلہ ہوا۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 07:43pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پی سی بی نے پاکستان ٹیم کی تیاریاں رکوادیں محسن نقوی کا بنگلادیش کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ہدایات بعد میں جاری کرنے کا فیصلہ شائع 19 جنوری 2026 05:20pm
بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا پاکستان نے بنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ شائع 18 جنوری 2026 04:58pm
پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: سب سے سستا اور مہنگا ٹکٹ کتنے کا ہے؟ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ اور قیمت سامنے آ گئی شائع 15 جنوری 2026 05:08pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق یہ سیریز آئندہ ماہ میگا ایونٹ سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 06:21pm
ملتان سلطانز کے نئے مالکان کی تلاش شروع، پی سی بی کا اشتہار جاری ملتان سطانز خریدنے کے خواہش مند 30 جنوری تک بولیاں جمع کراسکتے پیں: پی سی بی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:55pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کرلیا پاکستان سپر لیگ سے قبل پی سی بی نے ملتان سلطانز کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا شائع 11 جنوری 2026 07:17pm
بھارتی کھلاڑی ہاتھ نہیں ملانا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں: چیئرمین پی سی بی بھارت کے ساتھ جو بھی ہوگا وہ برابری کی سطح پر ہوگا، محسن نقوی کی لاہور میں پریس کانفرنس شائع 28 دسمبر 2025 07:28pm
وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان پی ایس ایل کا آغاز اب 26 کے بجائے 23 مارچ سے کرنے کا سوچ رہے ہیں، پی سی بی شائع 28 دسمبر 2025 06:21pm
سری لنکا کے خلاف ٹی 20سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی شائع 28 دسمبر 2025 09:23am
قومی ٹی20 ٹیم کا دورہ سری لنکا، شاداب خان کی واپسی متوقع سلیکشن کمیٹی نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے پر غور، عبدالصمد اور معاذ صداقت شامل ہونے کے امکان شائع 24 دسمبر 2025 12:33pm
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود عہدے سے مستعفی ٹیسٹ میچ نہ ہونے کی بنا پر سابق کرکٹر نے پی سی بی کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا شائع 16 دسمبر 2025 10:03pm
انتظار کی گھڑیاں ختم: پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ سامنے آگئی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی تاریخ کا اعلان کر دیا شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
لندن کے بعد نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو، قومی کرکٹرز کی شرکت میرا ویژن پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنانا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی شائع 14 دسمبر 2025 05:22pm
راشد لطیف کی معافی، نجم سیٹھی کی ڈیلیٹ پوسٹ چیئرمین پی سی بی نے شیئر کر دی، معاملہ کیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راشد لطیف کی معافی کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2025 08:36pm
نئی پی ایس ایل فرنچائزز؛ پی سی بی کی زیرِ گردش ناموں کی تردید پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری کو ہوگی، پی سی بی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 01:36pm
سنچری بناتے ہی بابر اعظم پر آئی سی سی کا جرمانہ بابر اعظم پر جرمانہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بیٹ اسٹمپس سے ٹکرانے پر کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 03:51pm
پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیو ایشن کا عمل مکمل، دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ قیمت بھی طے کردی گئی شائع 14 نومبر 2025 11:29am
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ 2 ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ شائع 13 نومبر 2025 12:26am
پی سی بی کی سیریز بچانے کی ہرممکن کوشش، سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی بڑھانے کی یقین دہانی وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن ٹیم سے ملاقات شائع 13 نومبر 2025 12:25am
’15 ہزار گرام کم‘: کرکٹر اعظم خان کے نئے روپ نے لوگوں کو حیران کردیا فٹنس کے حوالے سے اعظم خان تنقید کی ذد میں رہتے ہیں، لیکن اس بار وزن میں حیران کن کمی کیسے ممکن ہوئی؟ شائع 10 نومبر 2025 01:01pm
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بحال ہونے لگے ہیں؟ اس تنازع کو حل کرنے کے لیے آئی سی سی کے سینیئر عہدیدار سرگرم ہیں، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 09 نومبر 2025 12:10am
جنوبی افریقا کے لیے بچھائے جال میں پاکستان ٹیم خود پھنس گئی، راولپنڈی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست اسپنرز کے لیے سازگار پچ کا جنوبی افریقی اسپن اٹیک نے خوب فائدہ اٹھایا اور مجموعی طور پر 17 شکار کیے۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 01:28pm
جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ پر مشاورت مکمل، اعلان جلد متوقع دو ٹیسٹ میچز کی تیاریوں کے لیے لاہور میں تربیتی کیمپ 29 ستمبر سے لگائے جانے کا امکان ہے۔ شائع 24 ستمبر 2025 10:42pm
محمد رضوان اور شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں پر پی سی بی کا بیان سامنے آگیا خبر سامنے آئی تھی ون ڈے کے لیے رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ شائع 25 اگست 2025 06:27pm