پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ سنادیا
سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں قائم پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز نے دونوں فریقین کا مؤقف سننے کے بعد فیصلہ سنایا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.