پشاور: ملک میں مہنگائی، بدامنی اور کرپشن کا حل انتخابات ہے؟
خیبرپختونخوا کی عوام نے اپنی رائے کا اظہار کردیا
ملک میں جاری مہنگائی، بدامنی اور کرپشن سمیت کیا دیگر مسائل کا حل انتخابات ہیں، خیبرپختونخوا کی عوام نے اپنی رائے کا اظہار کردیا۔
عوام کا کہنا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے قیادت کا چناؤ ہی مسائل کا حل ہے لیکن انتخابات شفاف ہونے چاہیے۔
شہریوں نے آج نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت میں مہنگائی کی شرح بڑھتی جارہی ہے، قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے۔
corruption
terrorism
Pakistan Inflation
Anwaarul Haq Kakar
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔