پاکستان افغانستان کو ہرصورت فتنہ الخوارج کو لگام ڈالنا ہوگی، پاکستان نے پھر واضح کردیا افغان نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب کی قیادت میں وفد سے انسداد دہشتگردی پرتبادلہ خیال اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:42pm
پاکستان ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر دہشت گرد کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت شونکڑے میں حاصل کی شائع 24 اکتوبر 2025 10:07pm
پاکستان شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کی درندگی، بھتہ نہ دینے پر 6 افراد کو گاڑی میں جلا دیا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آیا۔ شائع 22 اکتوبر 2025 06:30pm
دنیا سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؛ یہ ناقابلِ قبول ہے، عاصم افتخار دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی اپنائی جائے، پاکستانی مندوب شائع 21 اگست 2025 09:49am
پاکستان پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار سیکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی پانچ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی، سکیورٹی ذرائع شائع 18 جولائ 2025 01:56pm
پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیس لیس عدالتوں کے قیام پر غور بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر عسکری حکام کی جانب سے اہم بریفنگ دی گئی۔ شائع 23 مئ 2025 01:59pm
پاکستان بھارت میں مودی پر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف آئندہ ہونے والی بات چیت میں دہشتگردی، کشمیر اور پانی کے مسئلے پر ضرور گفتگو ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 02:57pm
دنیا ٹیسلا گاڑی پر فائرنگ کے بعد آگ بھڑک اٹھی، ایلون مسک نے دہشت گردی قرار دے دیا واقعے پر ٹیسلا کمپنی کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے شائع 19 مارچ 2025 04:50pm
پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے افغانستان کے ساتھ حکومتی سطح پر مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جرگہ تشکیل دیا جائے، جو با اثر سیاسی اور مذہبی شخصیات پر مشتمل ہو، اجلاس میں فیصلہ اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 05:42pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لپیٹ میں، ایک ماہ میں 60 دہشت گرد حملوں کا انکشاف خیبر پختونخوا میں موجودہ بد امنی سب کے لیے تکلیف دہ ہے، حافظ نعیم الرحمان شائع 12 فروری 2025 05:24pm
پاکستان سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خلاف تعاون کی منظوری اس تعاون سے پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد میں مدد ملے گی شائع 05 فروری 2025 09:30am
پاکستان دہشتگردوں کی جانب سے بلوچ خواتین کا استحصال، ہوشربا انکشافات منظرعام پر بین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بے ایل اے کے گھناؤنا کردار کو بے نقاب کر دیا شائع 24 جنوری 2025 02:41pm
دنیا کینیڈا کی کمزور بارڈر سیکیورٹی سے امریکا پریشان واشنگٹن غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکا میں داخل ہونے کی کوششوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔ شائع 20 نومبر 2024 08:45pm
پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں خیبرپختونخوا کو کتنے کھرب موصول ہوئے؟ این ایف سی ایوارڈ کے 1 فیصد وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش شائع 17 اکتوبر 2024 07:50pm
پاکستان کراچی میں دہشتگردی کے بعد پنجاب میں بھی چینی شہریوں کی سیکیورٹی سخت چینی و غیر ملکی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، آئی جی پنجاب شائع 08 اکتوبر 2024 12:38pm
پاکستان پشتون تحفظ مومنٹ کالعدم قرار، فتنہ الخوارج کا پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:20pm
پاکستان وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 06 اکتوبر 2024 03:20pm
پاکستان پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm
پاکستان باجوڑ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی 3 اہلکار زخمی، حملے میں ایس ایچ او محفوظ، علاقے میں سرچ آپریشن شروع شائع 28 ستمبر 2024 10:59am
دنیا سابق امریکی وزیرِ دفاع نے اسرائیل کو دہشتگرد قرار دے دیا ڈیوائسز میں بارودی مواد رکھنا دہشتگردی ہے، نہ روکا گیا تو یہ مستقبل کی جنگ ہوگی، لیون پنیٹا شائع 24 ستمبر 2024 06:05pm
پاکستان پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے ابتک 37 خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہیں جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:55pm
پاکستان پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے پاکستان کی جانب سے بارہا افغان عبوری حکومت کو ان ناقابل تردید شواہد کے حوالے سے آگاہ کیا گیا شائع 30 اگست 2024 11:37am
پاکستان پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِعام پر آگئے دہشتگردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے شائع 22 اگست 2024 02:13pm
دنیا برطانوی حکومت خواتین پر تشدد کو دہشت گردی قرار دینے کے لیے کوشاں وزیرِداخلہ یویٹ کوپر نے حکام کو متعلقہ قوانین کی کمزوریوں کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا شائع 18 اگست 2024 05:09pm
دنیا عراق کی عدالت نے 3 پاکستانیوں کو سزائے موت سنا دی مقامی عدالت کی جانب سے تینوں پاکستانیوں پر مختلف الزامات کی بنا پر سزا سنائی گئی شائع 05 اگست 2024 02:37pm
پاکستان ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، اسکواڈ میں شامل 2 اہلکار شہید گاڑی میں مقامی عدالت کے تین ججز موجود تھے، تینوں ججز محفوظ رہے اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 04:56pm
دنیا افغانستان سے ابھرتے خطرات روکنے کے لیے کام کررہے ہیں، امریکا داعش دنیا بھر میں دہشت گردانہ حملے کرنے کے عزائم، صلاحیت رکھتی ہے، ویدانت پٹیل شائع 02 اگست 2024 08:42am
پاکستان کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ شائع 07 مئ 2024 10:33pm
پاکستان 9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کیا ہم کسی اور 9 مئی سانحے کا انتظار کر رہے ہیں، میجرجنرل احمد شریف، پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان مسترد اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:45pm