کاروبار شائع 20 اپريل 2024 11:18am چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ لاہور میں عید سے پہلے چینی 133 روپے فی کلو تھی
کاروبار شائع 11 اپريل 2024 02:26pm پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ایشیائی بینک آؤٹ لک رواں سال شرح نمو 1.9 اور آئندہ برس 2.8 رہے گی، سیاسی عدم استحکام بڑا چیلنج ہے، رپورٹ
کاروبار شائع 02 اپريل 2024 01:49pm پاکستانی معیشت کا آئندہ 3 سال میں کیا حال ہوگا، عالمی بینک نے بتا دیا 2025 تک جی ڈی پی 3 فیصد سے نیچے رہے گی، مہنگائی میں کمی کی رفتار بھی سست رہنے کی پیشگوئی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:29am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عملدرآمد روکا جائے، درخواست
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 05:26pm مہنگائی کی شرح 23 ماہ کی کم ترین سطح پر مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد رہی، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 08:54am تاجر دوست اسکیم کی رجسٹریشن آج سے شروع، کون سے شہر شامل ؟ ابتدائی مرحلے میں اسکیم کا اطلاق چند بڑے شہروں پر ہو رہا ہے
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 07:58am حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا
کاروبار شائع 29 مارچ 2024 04:29pm مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری حالیہ ہفتے میں 29 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2024 12:50pm پنجاب حکومت کا فراہم کردہ راشن پٹواری فروخت کرنے لگے مکان سے 74 بیگز برآمد، پولیس ملازم سمیت 5 ملزمان گرفتار
کاروبار شائع 24 مارچ 2024 12:24pm گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی پرانی قیمت برقرار عوام کو ریلیف نہیں مل رہا ہے، حکومت سے اچھے کی امید نہیں ہے، شہری
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 10:36am نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز 64 لاکھ افراد کو رمضان پیکج کی ترسیل ن لیگ کا ریکارڈ ہے، مریم نواز
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 04:47pm رمضان میں کون کون سی اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے؟ ادارہ شماریات نے اعدادوشمارجاری کر دیے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:36pm وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز کا اچانک دورہ کیا جبکہ شہباز شریف اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات جلد متوقع
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 09:38am وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مصنوعی مہنگائی سے نجات کیلئے اہم اقدامات مختلف بازاروں میں پینا فلیکس پر نرخ نامے آویزاں کردیے گئے
کاروبار شائع 10 مارچ 2024 03:39pm کراچی میں ناجائز منافع خوروں پر بھاری جرمانے عائد شہر میں قیمتوں کی جانچ کی گئی، کمشنرکراچی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 03:44pm رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی
کاروبار شائع 08 مارچ 2024 06:15pm رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کی لہر میں تیزی رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے
کاروبار شائع 06 مارچ 2024 04:10pm رمضان المبارک کی آمد، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کمشنرکراچی نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:23pm ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے دوران انڈیکس کی 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:10am کراچی : بچوں کے ساتھ خود سوزی، والد دم توڑ گیا، 3 بچے جھلس کر زخمی جھلسنے والے بچوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس
کاروبار شائع 05 مارچ 2024 10:04am کیا لکی موٹرز کا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان قیمتوں میں کمی کے بعد مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 07:26pm برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارہ 8 ماہ میں 30 فیصد کم ہوگیا 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:42pm مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد، کم آمدن طبقہ سب سے زیادہ متاثر
کاروبار شائع 23 فروری 2024 04:44pm مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ گئی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 06:55pm پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگی پیدا کر سکتی ہے، فچ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرسکتا ہے، رپورٹ
کاروبار شائع 16 فروری 2024 05:58pm ایک ہفتے میں کتنی مہنگی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
کاروبار شائع 14 فروری 2024 11:52pm آئی ایم ایف کی اگلی شرط ، حکومت کا گاڑیاں اور گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کھاد کے کارخانوں کو سستی گیس دینے کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ
کاروبار شائع 14 فروری 2024 06:03pm رمضان ریلیف پیکیج : یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 بنیادی اشیاء پر رعایت ہوگی گزشتہ روز ای سی سی نے 7.4 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2024 کی منظوری دی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 09:42am پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت بیرون ملک نہیں جانا چاہتی، امریکی ادارے کا سروے خواہشمندوں کی اکثریت سعودی عرب جانا چاہتی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 09:52am مہنگائی نے پیسے والوں کو بھی سستے برانڈز اپنانے پر مجبور کردیا 350 روپے خرچ کرنیوالے اب 2 ہزار خرچ کرنے پر مجبور ہے، ڈیلیوری اسٹارٹ اپ کی ریسرچ