پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار
لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کارندے گرفتار کیے ہیں، سی ٹی ڈی حکام
 
    
        کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 8 مبینہ دہشتگرد گرفتارکرلیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ لاہور، گوجرانوالا، راولپنڈی اورملتان میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں۔
حکام نے کہا کہ لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کارندے گرفتار کیے ہیں اور دہشت گردوں سے بارودی مواد، دستی بم اوراسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
lahore
punjab
CTD
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔