کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار کارروائی خفیہ اطلاع پر ڈاکس مچھر کالونی کےعلاقے میں کی گئی، ایس ایس پی سی ٹی ڈی شائع 01 نومبر 2025 06:53pm
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ملزمان بچے مصور کاکڑ کے قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 21 جولائ 2025 05:08pm
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، دو دہشتگرد ہلاک، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد کارروائی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی تھی شائع 17 جولائ 2025 08:39am
حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی؛ مزید تحقیقات کیلئے سی ٹی ڈی اور ایف آئی اے کی انٹری میڈیکل رپورٹس کا انتظار ہے جس سے اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ وجہ موت کیا بنی شائع 16 جولائ 2025 05:20pm
پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک ملک دشمنوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 29 جون 2025 11:58pm
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا شائع 18 جون 2025 07:20pm
کراچی: فتنہ الخوارج کے3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ شائع 22 مئ 2025 02:26pm
خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 01:30pm
بنوں میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 3 اہلکار شہید حافظ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک اورتین فرار ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:13pm
پشین اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک ہلاک حملہ آوروں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 25 اپريل 2025 10:01pm
اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، اب تک کتنے غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ دوران چیکنگ 1050 افغان شہریوں کے پاس سفری دستاویزات نہیں پائی گئیں، پولیس شائع 23 اپريل 2025 08:10pm
پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک آپریشن میں متعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، ترجمان پنجاب پولیس شائع 21 اپريل 2025 01:46pm
سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کا مشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار دہشت گرد کھانے پینے کا سامان چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، پولیس شائع 23 مارچ 2025 07:36pm
لاہور میں پکڑے گئے خودکش بمبار نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیے دوران ٹریننگ نشہ آور ادویات کا استعمال بھی کروایا جاتا تھا، خودکش بمبار اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:39am
خیبر پختونخوا؛ 4 برس میں بھتہ خوری کے کیسوں میں خطرناک حد تک اضافہ چار برس میں 433 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، لیکن صرف 9 کو سزائیں سنائی گئیں شائع 21 مارچ 2025 09:29am
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، تھانہ آئی نائن حملے میں ملوث 2 خطرناک دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی شائع 20 مارچ 2025 05:18pm
شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی، پولیس شائع 17 مارچ 2025 07:37pm
کراچی: سوشل میڈیا پر بڑھکیاں مارنے والا ٹی ٹی پی کا اہم کارندہ گرفتار ملزم نے ایک پرچی پر ”Karachi Coming Soon“ لکھ کر بھی وائرل کیا تھا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:17am
کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس؛ 4 ماہ بعد سی ٹی ڈی کا عبوری چالان عدالت میں جمع کراچی ائرپورٹ خودکش حملے میں دو چینی باشندوں سمیت تین افراد ہلاک چھہ زخمی ہوئے شائع 11 مارچ 2025 09:43pm
سی ٹی ڈی کی ڈیجیٹل ڈکیتی پر آئی جی سندھ کا ایکشن، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی ہیر پھیر اور شہریوں کے اغوا پر رپورٹ تیار کرے گی شائع 08 جنوری 2025 05:47pm
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am
کراچی سی ٹی ڈی اہلکار ہی کرپٹو کرنسی تاجر کے ’اغواکار‘ نکلے، بھاری رقم اکاؤنٹ میں منتقل کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے افسر سمیت 7 مشتبہ افراد کو 3 لاکھ 40 لاکھ ڈالر کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا شائع 04 جنوری 2025 03:43pm
اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 8 سی ٹی ڈی اہلکاروں کی ضمانت خارج پولیس نے 7 اہلکاروں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 05:33pm
کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد گرفتار ملزمان دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی میں ملوث، دھماکا خیز مواد بھی بر آمد، رینجرز حکام شائع 17 دسمبر 2024 12:45pm
راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:53am
خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد شائع 08 نومبر 2024 05:36pm
موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ذرائع سی ٹی ڈی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 02:50pm
سی ٹی ڈی کے پنجاب کےمختلف شہروں میں 129 آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتارکر لیے گئے، ترجمان شائع 19 اکتوبر 2024 10:51am
سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان فرار ہوگئے شائع 07 اکتوبر 2024 08:24am
کراچی میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:19am